حزب اللہ کی جوابی کاروائی/ متعدد صھیونی فوجی ہلاک و زخمی

IQNA

حزب اللہ کی جوابی کاروائی/ متعدد صھیونی فوجی ہلاک و زخمی

14:48 - January 28, 2015
خبر کا کوڈ: 2774685
بین الاقوامی گروپ: شبعافارمز کے علاقے میں صھیونی فوجی قافلے پر حزب اللہ کا حملہ/ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے

ایکنا نیوز- ایرانی میڈیا کے مطابق قنیطرہ حملوں کے جواب میں حزب اللہ کے پہلی کامیاب کاروائی میں سترہ صھیونی فوجی ہلاک اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
فوجی قافلے کو بم سے اڈانے کے بعد دیگر صھیونی فوجیوں کے پہنچنے پر مارٹر گولوں سے حزب اللہ کے جنجگووں نے حملہ کیا جسمیں متعدد زخمی اور ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس حملے میں ایک اسرائیلی فوجی کو زندہ بھی پکڑا گیا ہے۔ آخری اطلاع تک فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ قینطرہ حملوں میں حزب اللہ ممبران کی شہادت کے بعد حزب اللہ نے بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

ٹیگس: قنیطرہ ، حزب ، اللہ
نظرات بینندگان
captcha