فیلپائن ؛اسلامی زبح خانے کا قیام

IQNA

فیلپائن ؛اسلامی زبح خانے کا قیام

13:16 - February 04, 2015
خبر کا کوڈ: 2808336
بین الاقوامی گروپ: «کوتاباتو» شہر کے حکام کے مطابق جلد ایک اسلامی زبح خانے کا قیام عمل میں لایا جائے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  «اینا» کے مطابق ویٹنری ڈاکٹر  «رابرت مالکونتنتو» کے مطابق مسلمانوں کے لیے ایک زبح خانہ بنانے کا پروگرام بنایا گیا ہے
انہوں نے کہا : پروگرام کے مطابق ۲۰۱۴ کے آخر تک اس زبح خانے کو مکمل کرنے کا منصوبہ تھا مگر شدید بارشوں کی وجہ سے منصوبہ بروقت مکمل نہ ہوسکا۔
ویٹنری ڈاکٹر کے مطابق اس زبح خانے میں اسلامی اصولوں کے مطابق زبح کا کام انجام دیا جا سکے گا
انہوں نے مزید کہا کہ گوشت کو محفوظ بنانے اور منتقل کرانے کا کام  اسلامی دستور اور قوانین کے تحت انجام دیا جائے گا اور مذکورہ زبح خانے کی منتظمین اور مالکان حلال کمپنی سے سرٹیفیکٹ لینے کے بعد کام شروع کریں گے۔

2802801

ٹیگس: زبح ، خانے ، حلال
نظرات بینندگان
captcha