ایکنا نیوز- دبئی میں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ حفظ دبئی چیمبر آف کامرس میں جاری ہے۔ محمد حسین بھزادفر ایرانی نمائندے کے طور پر شریک ہے۔
خوبصورت مقابلہ حفظ کی کچھ تصویری جھلکیاں
پاکستان قاری بھی نمایاں ہے۔
پاکستانی حافظ ،تلاوت کرتے ہویے
محمدحسین بهزادفر، ایرانی نوجوان حافظ قرآن کی تصویر
خطاطی نمایش کی ایک تصویرملاحظہ کیجیے