انڈونیشیاء؛ ننھے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی+ تصاویر

IQNA

انڈونیشیاء؛ ننھے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی+ تصاویر

6:59 - December 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503960
بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء میں آستانہ حسینی قرآنی مرکز کے تعاون سے کم عمر حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی

انڈّونیشیاء؛ ننھے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی+ تصاویر

 

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق آستانہ حسینی قرآنی مرکز کے انچارج محمدباقر منصوری ، حفاظ کرام کے والدین اور جکارتہ اسلامی ثقافتی مرکز کے سربراہ شیخ عبدالمجید حکیم الهی کی شرکت کے ساتھ حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد ہوئی۔

 

اس تقریب میں پینتیس ننھے بچے اور بچیاں شریک تھیں جنھوں نے ایک سے لیکر بارہ پارے تک حفظ کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

 

شیخ عبدالمجید حکیم الهی نے اپنے خطاب میں انڈونیشیاء میں آستانہ حسینی قرآنی مرکز کے تعاون اور کوششوں کو سراہا۔

 

تقریب میں  انڈونیشیاء کے مدرسہ «خاتم‌ النبیین» کے پرنسپل سید حسین شهاب ، بین الاقوامی تبلیغی مرکز آستانہ حسینی کے منتظر منصوری سمیت دیگر اہم علما اور فضلاء بھی شریک تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ انڈونیشیاء میں آستانہ حسینی قرآنی مرکز تین سال سے سرگرم عمل ہے اور اب تک انکی کوششوں سے ۲۰۰ طلبا و طالبات حفظ اور دیگر قرآنی کلاسز سے مستفید ہوچکی ہیں۔/

آستان حسینی از خردسالان حافظ قرآن اندونزی تقدیر کرد+عکس

 

آستان حسینی از کودکان حافظ قرآن اندونزی تقدیر کرد

 

آستان حسینی از کودکان حافظ قرآن اندونزی تقدیر کرد

 

آستان حسینی از کودکان حافظ قرآن اندونزی تقدیر کرد

 

3673812

نظرات بینندگان
captcha