قاهره ؛ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں مسلمان اور مسیحی دانشوروں کی شرکت

IQNA

قاهره ؛ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں مسلمان اور مسیحی دانشوروں کی شرکت

9:32 - January 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504059
بین الاقوامی : انسداد دہشت گردی کی کانفرنس مختلف شعبوں کے ماہرین اور دانشوروں کی شرکت کے ساتھ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شروع ہوچکی ہے۔

قاهره میں؛دہشت گردی کے موضوع پر کانفرنس میں مسلمان اور مسیحی دانشوروں کی شرکت

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے المصری الیوم کے مطابق  انسداد دہشت گردی کے موضوع پر کانفرنس «بیت العائله»(مرکز برایے امور مسلم – مسیحی مصر) فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے

 

کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں احمد طیب، شیخ الازهر، پاپ تواضروس دوم، ، سمیر غطاس، میڈل ایسٹ اسٹریٹجیک اسٹڈی سنٹر کے سربراہ شریک تھے۔

 

کانفرنس میں دہشت گردی کی وجوہات اور سدباب کے امور پر غور اور تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

کانفرنس میں «دہشت گردی اور مقابلہ» نشست کی صدارت ابوزید امیر صدر «بیت العائله» نشست «دہشت گردی سے مقابلے میں معاشرے کا کردار» زیر صدارت  انباء ارمیا عیسائی پادری اور نشست بعنوان «دہشت گردی سے مقابلے میں مصری معاشرے کا کردار» زیرصدارت  محمد حسین محرصاوی، سربراہ الازھر یونیورسٹی کے منعقد ہوئی۔

 

اسلامک اسٹڈی سنٹر کے سیکریٹری محیی‌الدین عفیفی نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا: دہشت گردی کے حوالے سے بڑے اور چھوٹے میں فرق نہیں اور تمام مذاہب نے کسی بھی رنگ میں دہشت گردی کی مخالفت کی ہے۔

 

کانفرنس میں تمام مذاہب کے درمیان دہشت گردی سے ملکر لڑنے اور مقابلے پر تاکید کی گیی/.

3680601

نظرات بینندگان
captcha