IQNA

11:37 - April 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507556
تہران(ایکنا) کورونا بحران کی وجہ سے مختلف مساجد میں سوشل ڈیسنٹنسنگ کے ساتھ نماز تراویح منعقد کی گیی۔

پاکستان میں رمضان المبارک اور کورونا بحران کی وجہ سے سخت صحت کے حفاظتی اقدامات اور سوشل ڈیسٹنسنگ کے ساتھ مختلف مساجد میں نماز تراویح ادا کی گیی۔

 

اسلام آباد کی «شاہ فیصل» میں نمازیوں کا ماسک کے ساتھ اور مسجد آنے سے پہلے ٹمپریچر چیک کرنے کے بعد اندر آنے اور نماز کی اجازت دی گیی۔

 

اس سے پہلے صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں علما نے حفاظتی اقدامات کے ساتھ نماز ادا کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

 

پاکستانی اعلی حکام نے محدود تعداد میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ نماز کی اجازت دینے پر آمادگی کا اظھار کیا تھا اور تاکید کی گیی ہے کہ ماسک کے ساتھ ذاتی سجادے اور بزرگ و بچوں کے بغیر نماز تراویح ادا کی جائے۔/

3893857

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: