IQNA

8:28 - October 27, 2021
خبر کا کوڈ: 3510517
تہران(ایکنا) اسلامی مطالعاتی اسٹریٹیجک مرکز نے پانچ سو بڑی شخصیات کے ناموں کو شایع کیا ہے جس میں رھبرمعظم، آیت اللہ سیستانی اور حسن نصراللہ کے نام سرفہرست ہیں۔

دہ مسلم 500 رپورٹ جو اسلامی مطالعاتی اسٹریٹیجک مرکز اردن (المرکز الملکی للبحوث والدراسات الإسلامیة)

کی جانب سے شایع ہوا ہے اس کا ذکر کیا گیا ہے۔

مذکورہ مرکز سال ۲۰۰۹ سے ہر سال ۵۰۰ پانچ اہم اسلامی رہنماوں کے ناموں کا اعلان کرتا ہے۔

اس سال کی فہرست میں مقام معظم رهبری(مدظله‌العالی) تیسرے اور عراق کے  آیت‌الله سیستانی کا نام نویں درجے پر ذکر کیا گیا ہے۔

 

ادارے کے مطابق ویب سائٹ پر دی گئی فہرست کا مقصد اسلامی دنیا کی اہم شخصیات کو متعارف کرانا ہے جو موثر لوگ شمار ہوتے ہیں۔

 

سال ۲۰۰۹ سے ہر سال شایع شدہ اہم شخصیات میں آیت اللہ خامنہ ای کا نام  ٹاپ فائیو نام میں سرفہرست رہا ہے۔/


4008222

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: