حرم مطهر امام علی(ع) میں خواتین کی قرآنی محفل+ تصاویر

IQNA

حرم مطهر امام علی(ع) میں خواتین کی قرآنی محفل+ تصاویر

8:00 - January 30, 2022
خبر کا کوڈ: 3511209
تہران(ایکنا) دارالقرآن آستانہ مقدس علوی(ع) میں ہفتہ حجاب کے موقع پر اداره اوقاف کے تعاون سے قرآنی محفل منعقد ہوئی.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی قرآنی اوقاف مرکز کے وفد نے حرم مطهر امام علی(ع) میں منعقدہ قرآنی محفل میں شرکت کی۔

 

مذکورہ وفد کے مطابق ادارہ اوقاف کے تعاون سے ولادت سعادت حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے خواتین قرآنی شعبے کی مدد سے اس محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

آستانہ علوی کے حافظات اور قاریہ خواتین کے امور کی انچارج فاطمه الظاهری نے تقریب سے خطاب میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے اصول و ضوابط اور شرایط کے حوالے سے قرآنی خواتین کا آگاہ کیا اورر انکی رہنمائی کی۔

 

انہوں نے خواتین کے قرآنی میدان میں کامیابی پر بھی امید کا اظھار کیا۔

 

قرآنی محفل میں شیماء یسر، انعام ابراهیم اور استاد لمیاء جبار سلیمان حافظات خواتین بھی شریک تھیں۔/

 

.

 

4032176

نظرات بینندگان
captcha