عراق میں دوملین ایرانیوں کی آمد/ عراقی میزبان کی قدر دانی + فلم

IQNA

عراق میں دوملین ایرانیوں کی آمد/ عراقی میزبان کی قدر دانی + فلم

8:56 - September 12, 2022
خبر کا کوڈ: 3512701
ایکنا تہران- عراقی بارڈر کے مطابق اب تک سرحد سے دوملین سے زاید ایرانی عراق میں داخل ہوچکے ہیں.

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الیوم کے مطابق عراقی سرحدی افیسر عمر الوائلی کے مطابق طے شدہ پروگرام کے مطابق مختلف سرحدوں سے ایرانی زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور تمام زائرین کو ڈکومنٹس کے ساتھ عراق میں داخل کیا جارہا ہے۔

 

الوائلی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے حکام میں ہم آہنگی موجود ہے اور عراقی وزارت داخلہ اور دیگر متعلقہ ادارے تعاون کررہے ہیں اور اب تک دو ملین سے زیادہ ایرانی زائرین عراق آچکے ہیں اور تمام معاملات مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔

 العالم نیوز چینل کی جانب سے ویڈیو نشر ہوئی ہے جسمیں ایرانی زائرین عراقی میزبانوں کا شکریہ ادا کررہے ہیں جو بہترین انداز میں میزبانی کے فرائض انجام دیں رہے ہیں ، ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4084600

نظرات بینندگان
captcha