ایکنا نیوز- خبررساں ادارے nafeza۲world، کے مطابق سعودی وزارت امور اسلامی، کے تعاون سے برازیل کے شهر «سائوپائولو» میں قرآنی نمایش منعقد کی گیی جسمیں جدید ٹیکنالوجی اور ایپ کے ہمراہ قرآنی خدمات پیش کی گیی ہیں۔
مذکورہ قرآنی نمایش یکم مئی سے شروع ہوئی اور آٹھ دن تک نمایش جاری رہی۔
«رشد» قرآنی ایپ اور مصحف جامع قرآنی پبلیکشن «ملک فهد» به روایت حفص از عاصم، روایات، قرآنی ترجمے، تفاسیر قرآن، حج و عمرہ ایپلیکیشن مختلف زبانوں میں تھری ڈی نمایش کے ساتھ اس نمایش میں شایقین کو خدمات فراہم کی گیی۔
اس نمایش میں شائقین مسجد النبی کی زیارت (وی آر) کے زریعے کرسکتے تھے جہاں شایقین مسجد النبی کے مختلف تاریخی آثار کو مشاہدہ کرتے ۔
وی آر اور دیگر ٹیکنالوجی کے استعمال کی وجہ سے برازیلی شہریوں نے اس قرآنی نمایش میں کافی دلچسپی لی۔/
4139385