نوے ہزار ایرانی زائرین مهران بارڈر سے عراقی سرحد میں داخل

IQNA

زائرین کربلا اپ ڈیٹ؛

نوے ہزار ایرانی زائرین مهران بارڈر سے عراقی سرحد میں داخل

7:18 - July 28, 2023
خبر کا کوڈ: 3514681
ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق زائرین کی خدمت کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں اور مھران بارڈر سے ۹۰ هزار کربلا کے لیے عراق آچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الفرات نیوز کے مطابق عراقی حکام اورآستانہ مقدس امام حسین(ع) و حضرت ابوالفضل العباس(ع) نے بیانات میں کہا ہے کہ زائرین کی پذیرائی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گیے ہیں۔

کربلا معلی میں شدید گرمی کی اطلاعات ہیں اور گورنر کربلا نصیف الخطابی نے کہا ہے کہ زائرین کے لیے کافی تعداد میں سایہ دار جگہوں کا انتظام کرلیا گیا ہے۔

گورنر کربلا نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا:  سیکورٹی اور سہولیات عشرہ اول کے لیے مکمل ہوچکی ہیں اور اس عرصے میں کربلا لوڈ شیڈنگ سے مستثنی ہوگا۔

کربلا آپریشن کے انچارج علی الهاشمی کے مطابق پولیس، الحشد الشعبی اور دیگر فورسز تمام سیکورٹی انتظامات کے لیے آمادہ ہیں۔

90 هزار زائر ایرانی از مرز زرباطیه به کربلا رسیدند/ آمادگی‌های عراق برای ایام عاشورا/اماده

عراقی میڈیا کے مطابق ایک اعلی افیسر نے بتایا ہے کہ ایران عراق  بارڈر زرباطیہ زرایع نے خبر دی ہے کہ مھران بارڈر سے اب تک نوے ہزار ایرانی کربلا کے لیے عراق پہنچ چکے ہیں۔

90 هزار زائر ایرانی از مرز زرباطیه به کربلا رسیدند/ آمادگی‌های عراق برای ایام عاشورا/اماده

عراقی وزارت ٹرانپسورٹ کے مطابق عاشورا عزاداری کے لیے خصوصی آپریشن جمعرات سے شروع ہوچکا ہے۔/

90 هزار زائر ایرانی از مرز زرباطیه به کربلا رسیدند/ آمادگی‌های عراق برای ایام عاشورا/اماده

90 هزار زائر ایرانی از مرز زرباطیه به کربلا رسیدند/ آمادگی‌های عراق برای ایام عاشورا/اماده

4158154

نظرات بینندگان
captcha