کربلا و کرکوک میں سال نو کے جشن کو روکنے کے اقدامات+ ویڈیو

IQNA

کربلا و کرکوک میں سال نو کے جشن کو روکنے کے اقدامات+ ویڈیو

5:21 - December 31, 2023
خبر کا کوڈ: 3515595
ایکنا: گورنر کربلا نے کہا ہے کہ کربلا کے تقدس کو پامالی سے بچانے کے لیے اقدام کیا جارہا ہے اور کرسمس کے درخت لگانے سے روکا جائے گا۔

ایکنا نیوز- عراقی نیوز ایجنسی  براثا کے مطابق، نصیف الخطابی، گورنر کربلا نے کہا ہے کہ کربلا کے تقدس کو پامالی سے بچانے کے لیے اقدام کیا جارہا ہے ۔

 

انکا کہنا تھا کہ کسی کو سال نو یا کرسمس کے نام پر شہر کے تقدس کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اس حوالے سے کرسمس کے درخت لگانے سے روکا جائے گا۔

 

انکا کہنا تھا کہ تمام دکانداروں اور شہریوں کو کہا گیا ہے کہ ہم غزہ سے یکجہتی کے لیے کسی بھی تقریب کو منانے سے گریز کریں گے اور سب اس کی پابندی کریں۔/

 

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4190712

نظرات بینندگان
captcha