رھبر معظم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا : تجدید بیعت کی تقریب رهبر معظم کے ساتھ امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516881    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

رهبر معظم انقلاب امام (ره) کی برسی پر:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی(ره) کی پینتیسویں برسی پر خطاب میں کہا کہ مسئله فلسطین بارے پچاس سال قبل امام کی بات آج جامعہ تعبیر پہن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516510    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: حضرت امام خمینی (رحمةالله‌علیه) کی پینتیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516508    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

رهبر معظم انقلاب شامی صدر سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے بشار اسد و ہمراہ وفد سے کہا کہ شام کی پہچان استقامت ہے اور اس کو باقی رہنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516491    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

انکے لیے عوام کی رضامندی اور خدا کی رضا اہم تھی اور اس راہ میں وہ حریفوں اور برے چاہنے والوں کی بیجا لعن و طعن کو خاطر میں نہ لاتے۔ رھبر معظم
خبر کا کوڈ: 3516460    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: رهبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے مجلس ترحیم حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516456    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: حزب‌الله لبنان رہنما نے ہیلی کاپٹر حادثے پر رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہویے انکی طول عمر کی دعا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516432    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

ایکنا: دفتر حفظ و نشر آثار حضرت آیت الله خامنه‌ای نے رهبر معظم انقلاب کا عبری زبان میں ٹوئٹ نشر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515680    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

پندرہ روزہ؛
ایکنا تھران: قرآن و حدیث کمپلیکس اور جامعہ المصطفی آن لائن یونیورسٹی کے تعاون سے رہبر معظم کی تفسیر سورہ حمد کتاب کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515335    تاریخ اشاعت : 2023/11/23

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے تاہم بدترین بربریت کے باوجود فتح فلسطینیوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515180    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

اردو کتاب «ڈھائی سو سالہ انسان» جو رہبرمعظم کے بیانات اور سیاسی جدوجہد پر مبنی ہے کراچی میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514415    تاریخ اشاعت : 2023/06/04

خطبہ عید سے خطاب؛
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تمام ستون حکومت اور عوام کو اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن ہمارے اتحاد اور باہمی تعاون کا مخالف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514161    تاریخ اشاعت : 2023/04/22

عشرہ انقلاب کے آستانے پر
ایکنا تھران- ایام اللہ اور انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے حوالے سے حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے حرم امام خمینی(ره) اور شہدا کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3513702    تاریخ اشاعت : 2023/02/01

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا تھران- حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے سردار سلیمانی کی فیملی اور سلیمانی کمیٹی کے اراکین سے ملاقات میں مقاومتی بلاک کو دوبارہ زندہ کرنے، انہیں صیہونی رژیم کے مقابلے مسلح کرنے اور انکی پیشرفت میں کردار کو عظیم کارنامہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513507    تاریخ اشاعت : 2023/01/03

تہران(ایکنا) جو لوگ اشرافیانہ زندگی بسر کرتے ہیں اور دشمن کے سامنے تسلیم ہونے کی بات کرتے ہیں ، یہ لوگ انقلاب اسلامی کے اہداف اور پیغامات کو اگے نہیں بڑھا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511330    تاریخ اشاعت : 2022/02/18

تہران(ایکنا) حماس کے رہنما نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے رھبر معظم اور صدر مملکت کے نام تبریکی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511314    تاریخ اشاعت : 2022/02/15