سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب عید بعثت کی مناسبت سے تہران کے اندیشہ آرٹ گیلری میں منعقد ہوئی جسمیں ائمہ جمعہ کونسل کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین محمدجواد حاجعلیاکبری اور ادارہ اوقاف کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین سیدمهدی خاموشی سمیت اہم شخصیات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511409 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
تہران(ایکنا) سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پہلی رات دس ایرانی اور غیرملکی قرآنی نمایندوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511404 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
پانچویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم «پورٹ سعید» مقابلے جمعہ کی شام سے مصر میں شروع ہوچکے ہیں جنمیں ۶۶ ممالک کے نمایندے شریک ہیں مقابلے منگل تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511347 تاریخ اشاعت : 2022/02/20