ایکنا: نامور ایرانی قاری عنان پور نے قرآت کے شعبے میں پہلی پوزین حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518258 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
ایکنا: ایرانی حافظ نے بتیسویں قرآنی مقابلے میں ججز کے سامنے سوالات کے جوابات دیئے۔
خبر کا کوڈ: 3518209 تاریخ اشاعت : 2025/03/24
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518201 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
ایکنا: قرآنی مقابلہ «و رتّل» کے فاینل مرحلے میں آٹھ قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518182 تاریخ اشاعت : 2025/03/19
ایکنا: چودہویں قرآنی مقابلے «العمید» میں پانچ قاریوں نے اگلے مرحلے میں مقابلہ کیا.
خبر کا کوڈ: 3518178 تاریخ اشاعت : 2025/03/18
ایکنا: سیٹلائیٹ چینل پر قرآنی مقابلہ بعنوان «وَ رَتّل» کے فاینل مرحلے کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518144 تاریخ اشاعت : 2025/03/13
ایکنا: سعودی عرب کے تعاون سے تنزانیہ مقابلہ افریقی ممالک کا عظیم ترین قرآنی مقابلہ شمار ہوتا ہے جس سے سعودی سفارتی فایدہ بھی اٹھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518119 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: پانچواں بین الاقوامی مقابلہ « العمید ایوارڈ» انڈونیشیاء، آسٹریلیا اور عراق کے قراء کے درمیان شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518113 تاریخ اشاعت : 2025/03/09
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کربلاء میں منعقد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 3518080 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
ایکنا: اداره کل امور اسلامی، اوقاف و زکات کے مطابق بین الاقوامی مقابلے بیس ممالک کے علماء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518066 تاریخ اشاعت : 2025/03/02
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب بنجامین مکپا اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518056 تاریخ اشاعت : 2025/02/27
ایکنا: دوسرے بین الاقوامی مقابلے «و رتّل» کے عنوان سے رمضان المبارک میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518038 تاریخ اشاعت : 2025/02/24
ایکنا: تینتیسویں بین الاقوامی مقابلے پچیس ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518026 تاریخ اشاعت : 2025/02/23
ایکنا: دوسرے بین الاقوامی حفظ تلاوت و اذان مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3517924 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
ایکنا: چوتھے بین الاقوامی مقابلوں کے نتائج کا اعلان ہوا اور پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517914 تاریخ اشاعت : 2025/02/03
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی و دینی نغمات مقابلے پورٹ سعید شروع ہوچکے ہیں جنمیں 33 ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517910 تاریخ اشاعت : 2025/02/02
ایکنا: اٹھویں پورٹ سعید قرآنی مقابلوں میں تینتیس ممالک کے چالیس قرآنی نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517885 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
ایکنا: بیسویں بین الاقوامی مقابلے حفظ و قرآت الجزایر میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517854 تاریخ اشاعت : 2025/01/23
جنرل سیکریٹری ادارہ اوقاف خراسان رضوی:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین محمد احمدزاده نے قرآنی مقابلوں کو ایران کے طاقتور ثقافتی سفارت کاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517850 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دس غیرملکی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517849 تاریخ اشاعت : 2025/01/22