قرآنی مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی مرحلوں کا ابتدائی مرحلہ
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا فائنل مرحلہ 75 قرآء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517841    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: بین الاقوامی حفظ ایوارڈ مقابلے اتوار سے وزارت اوقاف کے تعاون سے شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517778    تاریخ اشاعت : 2025/01/09

ایکنا: لیبیا کی یونیورسٹیوں میں ہائیر کمیشن کے خواتین أمور کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517768    تاریخ اشاعت : 2025/01/06

ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود نے پچیسویں ھند بن مکتوم مقابلوں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517748    تاریخ اشاعت : 2025/01/02

حجت‌الاسلام سیدمهدی خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے سربراہ کے مطابق قرآنی مقابلوں کا مقصد اس کتاب کو سمجھنا ہے جیسا کہ قرآن کہتا ہے: فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ.
خبر کا کوڈ: 3517712    تاریخ اشاعت : 2024/12/28

سعودی عرب میں؛
ایکنا: دوسرا حفظ قرآن مقابلہ سعودی عرب کی وزارت امور اسلامی کے تعاون سے نیپال میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517692    تاریخ اشاعت : 2024/12/24

ایکنا: مصر کے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے کامیاب طلباء کی قدر دانی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 3517627    تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: وزارت اوقاف و أمور فلاح و بہبود نے فروری تک چار اہم مقابلوں کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517478    تاریخ اشاعت : 2024/11/18

ایکنا: عبدالعزیز عبدالله علی الحمری،نے بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517460    تاریخ اشاعت : 2024/11/15

تکبیری :
ایکنا: روسی مقابلوں میں شریک ایرانی نمایندے نے بین الاقوامی روسی مقابلوں کی تفصیلات بارے گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517449    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

غلامرضا شاه‌میوه:
ایکنا: سینتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں نوجوانوں کی واپسی کے اچھے ثمرات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517447    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

ایکنا: گیارہویں قومی قرآنی مقابلوں میں میں اہل سنت کے علماء اور طلباء نے نام لکھوانا شروع کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517439    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: مصری جوان قاری احمد السید الغیطانی، نے برطانیہ میں «حبیب الرحمان» قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جس کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517421    تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود خراسان رضوی کے قرآنی أمور کے ڈائریکٹر کے مطابق اکتالیسویں قرآنی مقابلے مشھدمقدس میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517414    تاریخ اشاعت : 2024/11/07

ایکنا: میلاد عاشقی اور سیدپارسا انگشتان نے نویں بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517380    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے «پورٹ سعید» ۳۶۷۰ قرآء کی شرکت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517337    تاریخ اشاعت : 2024/10/26

ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517313    تاریخ اشاعت : 2024/10/21

ملایشین قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب
ایکنا: مسلمانوں کو درک کرنا ہوگا کہ معاشی خوشحالی و ترقی کے لیے وحدت و اتحاد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517226    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: کویت کے تیرہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دو حافظ اور ایک قاری شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517210    تاریخ اشاعت : 2024/10/04

ایکنا: اعلی قومی قرآنی کونسل کے تیرسٹھویں اجلاس میں مقاومتی ممالک میں قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا گیا کہ ایسا مقابلہ شہید کی آرزو میں شامل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517198    تاریخ اشاعت : 2024/10/01