قرآنی مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: ملایشیاء میں جاری تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جاری ہیں اور ایکنا رپورٹ کے مطابق تیسرے دن مقابلوں میں کوئی شاندار تلاوت دیکھنے اور سننے کو نہ ملی۔
خبر کا کوڈ: 3514822    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں سے وزیر اعظم ملایشین کا خطاب:
ایکنا ملایشیاء: انور ابراهیم نے خطاب میں کہا: تلاوت و حفظ قرآن کے مقابلوں سے شناخت میں مدد ملتی ہے اور اس کے زریعے غیرمسلموں کو روشناس کرا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514808    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا عمان: وزارت اوقاف و امور اسلامی مراکش کے مطابق سترہویں محمد ششم بین الاقوامی قرآنی مقابلے مراکش اور اکتیسویں سلطان قابوس بین الاقوامی مقابلے عمان میں ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514787    تاریخ اشاعت : 2023/08/17

ایکنا تھران: حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن مقابلے صفر کے مہینے میں مکہ کی «مسجدالحرام» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514242    تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایکنا تھران: سولویں ترتیل مقابلوں میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514222    تاریخ اشاعت : 2023/05/02

ایکنا تھران: مقابلوں کی چھٹی رات چار افریقی اور انڈونیشیاء اور یمن کے نمایندوں نے اپنے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514031    تاریخ اشاعت : 2023/04/01

عباس سلیمی کی تجویز پر؛
ایکنا تھران: ماہرعلوم قرآن عباس سلیمی کی تجویز پر ادارہ اوقاف کی جانب سے« قرآنی ہال» تعمیر کیا جائے گا جہاں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اور پروگرامز منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513817    تاریخ اشاعت : 2023/02/23

ایکنا تھران- ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے «ایک کتاب، ایک امت» کے ججز کا مرحلہ اتوار سے شروع کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513612    تاریخ اشاعت : 2023/01/17

حمید مجیدی‌مهر
ایران تھران- ادارہ اوقاف سے وابستہ قرآنی امور کے سربراہ نے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی شرایط کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513433    تاریخ اشاعت : 2022/12/24

ایکنا تھران- قطر کے «کٹارا» فاونڈیشن کے مطابق ستاسٹھ عربی اور غیر عربی ممالک«کٹارا فاونڈیشن» قرآنی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513410    تاریخ اشاعت : 2022/12/22

ایکنا تھران- وزارت اوقاف و امور مذہبی کے مطابق حفظ قرآن مقابلے ملک کے مختلف علاقوں میں بیک وقت شروع ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513314    تاریخ اشاعت : 2022/12/09

ایکنا تھران- اکیسویں قرآنی رأس‌الخیمه مقابلوں میں پچاس سے زاید اقوام کے قاری شرکت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513180    تاریخ اشاعت : 2022/11/20

تہران ایکنا- تیسرے طلبا قرآنی مقابلے قومی علوم قرآنی اور ادارہ اوقاف شیعہ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جس میں عراق کے اسکولوں سے طلبا شریک ہیں.
خبر کا کوڈ: 3512497    تاریخ اشاعت : 2022/08/14

تہران(ایکنا) کئی سالوں کے وقفے کے بعد دسویں حفظ و قرآت مقابلے بنغازی شہر میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511962    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

ایران کے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ہفتے کی شام کو اختتام پذیر ہوئے جہاں اختتامی تقریب میں ایران کی وزارت ثقافت محمدمهدی اسماعیلی، وزیر تعلیم و تبلیغات اسلامی یوسف نوری شریک ہوئے۔ تقریب تہران آرٹ گیلری کے اندیشه ہال میں منعقد ہوئی جسمیں طلبا و طالبات کو انعامات دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3511440    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب عید بعثت کی مناسبت سے تہران کے اندیشہ آرٹ گیلری میں منعقد ہوئی جسمیں ائمہ جمعہ کونسل کے سربراہ حجت‌الاسلام ‌والمسلمین محمدجواد حاج‌علی‌اکبری اور ادارہ اوقاف کے سربراہ حجت‌الاسلام ‌والمسلمین سیدمهدی خاموشی سمیت اہم شخصیات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511409    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

تہران(ایکنا) سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پہلی رات دس ایرانی اور غیرملکی قرآنی نمایندوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511404    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

پانچویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم «پورٹ سعید» مقابلے جمعہ کی شام سے مصر میں شروع ہوچکے ہیں جنمیں ۶۶ ممالک کے نمایندے شریک ہیں مقابلے منگل تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511347    تاریخ اشاعت : 2022/02/20