بین الاقوامی گروپ:اہل سنت پاکستان کا پرامن ترین طبقہ ہے، تکفیری دہشتگردوں نے اہل سنت کو بھی نہ چھوڑا، ہمارے درباروں، مزاروں اور خانقاہوں پر حملے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3365816 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: ملسم کونسل کے صدر «محمد المنیاوی» نے مذاہب کی توہین روکنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353356 تاریخ اشاعت : 2015/08/29
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے نائب صدرعباس شومان نے واضح کیا کہ «یوسف قرضاوی» کی زیرنگرانی علماء کونسل کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا
خبر کا کوڈ: 3337681 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ:وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ترجمان نے نجی ٹی وی اینکر مجیب الرحمن شامی کی طرف سے دہشت گردوں کی ترجمانی کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فرقہ وارانہ دہشت گردی مسلکی نہیں، بلکہ سیاسی مسئلہ ہے
خبر کا کوڈ: 3337528 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تبلیغات اور نفرت میں اضافے پر یورپی کونسل نے تشویش کا اظھار کرتے ہوئے اسکی سدباب کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3328281 تاریخ اشاعت : 2015/07/15
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں سیاہ فاموں اور بالخصوص کلیسا واقعے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے روز دعا کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3317071 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
بین الاقوامی گروپ:یمن سعودی عرب کے مابین تنازعہ کو حل کرنے میں مصالحت کے لئے پیش قدمی کرنی چاہیے، پاکستان کو پاک افواج کو یمن میں مداخلت کے لئے استعمال نہیں کیاجانا چاہیے۔ پاکستان کو چاہیے کہ وہ یمن کے متحارب قبائل سے رابطہ کر کے ان کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کوشش کرے۔
خبر کا کوڈ: 3107909 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ؛ پاکستان بھر میں مسلسل شیعہ نسل کشی اور بالخصوص کراچی میں شیعان علی (ع) کے سفاکانہ قتل عام کے خلاف شیعہ علماء کونسل کا احتجاج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2698583 تاریخ اشاعت : 2015/01/12
بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام اتحاد امت و استقبال ماہ محرم الحرام سیمینار سے خطاب میں سربراہ ایس یو سی نے کہا کہ مسلح کارروائی اور لڑائی سے ہمارا کسی قسم کا تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461394 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ: عراق کے صوبہ صلاح الدین کے سنی قبائلی کونسل کی جانب سے شیعہ مرجع کی جانب سے وحدت اورہم آہنگی کی فضاء کو برقرار رکھنے پر اظھار تشکرکیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1461236 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ: پاکستان علماء کونسل نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ داعش کے خطرات سنجیدہ ہیں اور اس اسلام مخالف مہم پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 1457150 تاریخ اشاعت : 2014/10/05
بین الاقوامی گروپ:قرارداد کے پابند ممالک جنگجوؤں کی بھرتی اور ان کی مالی معاونت کو روکیں گے
خبر کا کوڈ: 1454547 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
بین الاقوامی گروپ:پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام لاہور میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1429666 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
بین الاقوامی گروپ:اوہایو سے تعلق رکھنے والی رولا الوچ،مسلمان وکیل خاتون اسلامی تعلقات کونسل کی سربراہ منتخب
خبر کا کوڈ: 1421719 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
بین الاقوامی گروپ : انٹرنیشل چرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل "اولیو فیکسے ٹوییٹ" نے قم میں ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے چانسلر کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا : تعلیم دنیا بھر میں امن اور انصاف کی ترویج کا اہم ترین ذریعہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376972 تاریخ اشاعت : 2014/02/18
بین الاقوامی گروپ : آج ۲۹ جنوری کو بحرین کی ایک عدالت نے آل خلیفہ کی فرقہ ورانہ پالیسوں کو جاری رکھتے ہوئے بحرین کی شیعہ علما کونسل پر پابندی لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1368348 تاریخ اشاعت : 2014/01/29