بین الاقوامی گروپ: فیس بک پر
«آسٹریلین مسلم فیس» کے نام سے پیچ بنایا گیا ہے جہاں مسلم شناسی کا امکان پیدا کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304900 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کے بعد مسلمانوں نے اسلام اور مسلمانوں سے واقفیت کے لیے " مسلمان فیملی سے آشنائی" مہم شروع کرکے مقامی افراد کو اپنے گھروں میں دعوت دی ہیں
خبر کا کوڈ: 2923429 تاریخ اشاعت : 2015/03/04
بین الاقوامی گروپ: حسین شناسی مہم جرمن اسلامی مرکز کے طلباء اور اساتذہ کی جانب سے ہمبرگ میں شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464688 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
بین الاقوامی گروپ: نوجوان جرمن مسلمان قرآن مجید کی تلاوت کی طرف مائل کرنے کے لیے سوشل میڈیا میں خصوصی مہم چلا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1453421 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ : شدت پسندی اور تشدد پسند افکار سے مقابلے کے لیے ہالینڈ کی مساجد میں علماء کی جانب سے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز
خبر کا کوڈ: 1444325 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ: مقامی اخبار میں سابق فوجی سربراہ کے مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی بیان کے بعدآسٹریلیا کے مختلف مذاہب کے لیڈروں کا مسلمانوں کی حمایت میں مہم کا آغاز
خبر کا کوڈ: 1442428 تاریخ اشاعت : 2014/08/24
بین الاقوامی گروپ: ملایشین این جی اوز کی طرف سے صھیونی رژیم کی حمایت پر امریکہ اور برطانیہ کمپنیوں کی مصنوعات کے خلاف بائیکاٹ مہم شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1438829 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
بین الاقوامی گروپ : برطانیہ میں "پہلے برطانیہ" نامی دائیں بازو کے ایک انتہا پسند گروپ کی جانب سے سڑکوں پر شروع کیے گئے اسلام مخالف گشت پر مسلم اور غیر مسلم شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1372618 تاریخ اشاعت : 2014/02/08