مسجد الحرام

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: کعبے کی تعمیر و نگہداری کا پروجیکٹ سعودی ہم آہنگی سے شروع ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515471    تاریخ اشاعت : 2023/12/12

ایکنا ریاض: سعودی اعلی حکام کی سفارش پر زائرین کی صحت کے لیے مسجدالحرام میں ماسک کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515316    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

اسلام میں حج / 1
ایکنا تھران: سفر حج میں عبادت، هجرت، سیاست، ولایت، برائت، اخوّت، قدرت، و... سب پوشیدہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515078    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

ایکنا سعودی: متولی حرمین شریفین عبدالرحمن السدیس، نے حرمین میں حفظ کلاسز بالخصوص اسپشل افراد کے لیے منعقد کرانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514937    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا سعودی عرب: بین الاقوامی حفظ، تلاوت و تفسیر قرآنی مقابلے جمعے سے «مسجدالحرام» میں شروع ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514837    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

لاکھوں حجاج بیت الله الحرام نے گذشتہ روز ماه ذی حجه کے پہلے جمعے کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 3514511    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) شرعی امور کے شعبے کے تعاون سے 49 خصوصی سنٹر بنایا گیا ہے جہاں شرعی سوالات کے جوابات دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514507    تاریخ اشاعت : 2023/06/22

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت دے د ی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514479    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

حجاج کی رہنمائی، تقسیم قرآن، آب زمزم سروسز کے بعد بات کرنے والا ربوٹ اب غلاف کعبہ سلائی کے حوالے سے بھی کام کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514472    تاریخ اشاعت : 2023/06/16

متولی اور ادارہ امور قرآن مسجدالحرام و مسجدالنبی کے تعاون سے حجاج کے لیے ۳۵ هزار قرآن حرمین میں رکھ دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514466    تاریخ اشاعت : 2023/06/14

معروف سعودی قاری یاسر الدوسری، کی تلاوت جو انہوں نے مسجدالحرام میں نماز فجر میں کی ہے لوگوں کی توجہ کا باعث بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514402    تاریخ اشاعت : 2023/05/31

ایکنا تھران: سعودی حکام کے مطابق آئندہ سے مسجد الحرام میں خطبے کا بیکوقت دس زبانوں میں ترجمہ بھی نشر ہوگا جسمیں فارسی زبان شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514312    تاریخ اشاعت : 2023/05/16

ایکنا تھران: حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن مقابلے صفر کے مہینے میں مکہ کی «مسجدالحرام» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514242    تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایکنا تھران: خانہ کعبه اور مسجدالحرام میں صبح کے وقت میں زبردست بارش کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514197    تاریخ اشاعت : 2023/04/29

ایکنا تھران: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق ہفتے کو ڈیڑھ ملین نمازیوں نے ان مقدس مقام اور مساجد میں حاضری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514133    تاریخ اشاعت : 2023/04/17

ایکنا تھران: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق رمضان المبارک میں بھرپور طریقے سے قرآنی سرگرمی شروع کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514048    تاریخ اشاعت : 2023/04/04

ایکنا تھران: کورونا کے غیر ویکسین شدہ افرادکو بھی کافی عرصوں کے بعد مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز ادائیگی کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513982    تاریخ اشاعت : 2023/03/22

ایکنا تھران: اداره امور حرمین شریفین کے مطابق مسجدالحرام و مسجدالنبی میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن پچیس شعبان سے شروع ہوگا.
خبر کا کوڈ: 3513870    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

ایکنا تھران- مسجدالحرام و مسجدالنبی امور کے سربراہ کے مطابق مسجدالحرام میں بزرگ خواتین کے لیے خصوصی ہال اور خاص سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513712    تاریخ اشاعت : 2023/02/04

فلکیات کی دنیا میں؛
ایکنا تھران- آسمان مکه مکرمه میں گذشتہ روز ٹھیک ایک بجکر بائیس منٹ قبل از نماز فجر مسجد الحرام میں خوبصورت منظر رونما ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513354    تاریخ اشاعت : 2022/12/14