ایکنا: مسجد الحرام میں حلقات و مجالس قرآنی کے انتظامی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کے لیے حفظ اور تلاوتِ قرآن پر مشتمل ایک خصوصی سمر کورس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518831 تاریخ اشاعت : 2025/07/20
ایکنا: مسجد الحرام میں عام استفادے کے لیے جمعہ کا خطبہ پہلی بار 35 زبانوں میں ترجمہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518752 تاریخ اشاعت : 2025/07/06
ایکنا: حماده محمد السید خطاب، مصری حافظ قرآن مصری نے مسجد الحرام میں منعقدہ حجاج قرآنی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518627 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
ایکنا: حجاج کرام طواف افاضه کے لئے مسجد الحرام میں داخل ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518610 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: زائرینِ حج کے لیے قرآنِ پاک کی تلاوت اور حفظ کے اولین مقابلے مسجد الحرام میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518567 تاریخ اشاعت : 2025/05/30
حج قرآن میں /3
ایکنا: سعی صفا و مروہ صرف دوپہاڑیاں نہیں جو مسجد الحرام کے قریب واقع ہیں؛ بلکہ یہ دو مقامات عبادت، توحید و ایثار کی علامتیں ہیں جنہیں قرآن کریم نے "شعائر اللہ" کے عنوان سے یاد فرمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518546 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
موسم حج میں پہلی بار؛
ایکنا: حرمین کے امور کے مطابق مسجد الحرام کے مرکز میں خواتین کے لیے الگ جگہ معین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518517 تاریخ اشاعت : 2025/05/21
ایکنا: متولی مسجد الحرام کے مطابق حج کے ایام کی مناسبت سے غلاف کعبہ کو تین میٹر بلند کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518489 تاریخ اشاعت : 2025/05/16
ایکنا نیوز- رمضان المبارک کی آخری رات کو ختم قرآن پروگرام کے لیے چار ملین سے زاید لوگ مسجد الحرام میں حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518254 تاریخ اشاعت : 2025/03/31
ایکنا: رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں پچیس ملین فرزندان توحید نے حاضری دی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518170 تاریخ اشاعت : 2025/03/17
ایکنا: انجمن تبلیغ و اطلاعات «اجیاد» مکه مکرمه کے تعاون سے مسجدالحرام میں چار ہزار قرآن مختلف زبانوں میں زائرین کو تحفے میں دیاجارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518146 تاریخ اشاعت : 2025/03/14
ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجد النبی(ص) کے مطابق رمضان المبارک میں خصوصی قرآنی پروگرامز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518054 تاریخ اشاعت : 2025/02/27
ایکنا: سعودی عرب کے بین الاقوامی مقابلے مسجدالحرام میں جاری ہیں جہاں ایرانی قرآء بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516909 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: وزارت حج و عمره نے پانچ روزہ مرہ کی اشیاء مسجد الحرام میں لیجانے پر پابندی عاید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516532 تاریخ اشاعت : 2024/06/07
ایکنا: متولی مسجدالنبی و مسجدالحرام، کے مطابق گذشتہ ہفتے کو۷ میلیون و ۸۰۰ هزار زائرین مسجدالنبی کی زیارت کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516513 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
ایکنا: مسجد الحرام میں ویلچئیر کے لیے خصوصی راستے مقرر کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516259 تاریخ اشاعت : 2024/04/23
ایکنا: متولی کل مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق مسجدالحرام میں ختم قرآن پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516199 تاریخ اشاعت : 2024/04/12
ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کی جانب سے مسجدالحرام میں بریل نسخے والے قرآن رمضان میں تقسیم کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516185 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: اس سال مسجدالحرام میں اعتکاف کرنے والے کی تعداد دوگنی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516096 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی نے قرآنی محفل بعنوان «حرمین»، کو عالمی قرآنی کلاس قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515704 تاریخ اشاعت : 2024/01/17