بین الاقوامی گروپ: ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462037 تاریخ اشاعت : 2015/12/11
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین اسکول بورڑ کا شیعہ اسلامی افکار کی تعریف / اہم میڈیا کوریج میں شیعہ نظام کو سراہا گیا
خبر کا کوڈ: 3444065 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
بین الاقوامی گروپ:پلے فورڈ کالج اسکول اگلے سال سے کام شروع کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3443886 تاریخ اشاعت : 2015/11/06
بین الاقوامی گروپ:گھڑی بنانے پر گرفتار کیے گئے 14 سالہ مسلمان امریکی طالب علم نے اپنے خاندان سمیت قطر منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا
خبر کا کوڈ: 3391291 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
بین الاقوامی گروپ: سڈنی میں نماز پڑھنے والے طلباء کی فہرست بنانے پر مسلمانوں میں تشویش کی لہر
خبر کا کوڈ: 3342904 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ:جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے ایک اسکول میں 15 سالہ مسلمان لڑکے کو ہندو مذہبی دعائیہ اشعار گانے پر مجبور کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3339780 تاریخ اشاعت : 2015/08/07
بین الاقوامی گروپ: اسکول وں میں بچوں کی توہین کے پیش نظر اکثر مسلمان والدین اسلامی اسکول وں میں داخلے میں دلچسپی لے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3308021 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ: کرغیزستان میں مختلف علاقوں میں حجاب پابندی کا خدشہ بڑھتا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3237938 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: کربلاء شہر کے ایجوکیشن سربراہ جنان الوزنی نے یونیورسٹیوں پر قرآنی اور اسلامی کورسز پڑھانے پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 3121202 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
بین الاقوامی گروپ: بلجئیم کے ایک کیھتولک اسکول میں کہا گیا ہے کہ اگر انہوں نے غیر اسلامی طرز کے یونیفارم نہ پہنے تو اسکول سے نکال دیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3102096 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
بین الاقوامی گروپ:دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین پریشانی کے عالم میں بچوں کو لینے پہنچ گئے، واقعہ کے بعد اسکول میں افراتفری پھیلنے کے باعث چھٹی کر دی گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم پانچ سو گرام وزنی تھا
خبر کا کوڈ: 3007544 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ: ایک بل کے زریعے سے تجویز دی گئی ہے کہ تمام اسلامی تنظیموں پر باہر سے فنڈنگ پر پابندی عاید کی جائے
خبر کا کوڈ: 2629754 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کی اعلی عدالت نے ایک حکمنامے میں صوبہ لاگوس کے اسکول وں میں اسکارف پر پابندی کا حکم جاری کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1461239 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ: عید غدیر خم کے موقع پر آستانہ مقدس حسینی سے وابستہ اسلامی قرآنی اسکول کا افتتاح کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1459618 تاریخ اشاعت : 2014/10/12
بین الاقوامی گروپ:بزنس،انفارمیشن اور مینجمنٹ اسلامی اسکول جلد فرانس میں کھولا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1457811 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
بین الاقوامی گروپ: ترک حکومت کی جانب سے تاریخی فیصلے میں اسکول وں میں اسکارف پر پابندی اٹھا نے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 1453411 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست’ٹینیسی ‘ کے ایک ہائی سکول میں چھینک کے جواب میں ’یرحمک اللہ‘(اللہ رحم کرے )کہنے پر طالبہ کا نام خارج کردیاگیاہے تاہم ساتھی طلباءکی جانب سے بھرپور اظہاریکجہتی کیاجارہاہے۔
خبر کا کوڈ: 1443509 تاریخ اشاعت : 2014/08/26
بین الاقوامی گروپ: شمالی یورپ کےجزیرہ نما خطہ اسکاندیناویان میں ڈے اینڈ نائٹ اسلامی اسکول کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1440995 تاریخ اشاعت : 2014/08/19
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے مشہورجان لوئیس سپر اسٹور لندن اور لیور پول میں مسلمان طالبات کے لیے اسلامی طرز پر خصوصی لباس تیار کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1440673 تاریخ اشاعت : 2014/08/18
بین الاقوامی گروپ: غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے اسلو میں بین الاقوامی سیمینار یکم ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1437006 تاریخ اشاعت : 2014/08/08