تھائی لینڈ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مولودالنبی(ص) فیستیول بنکاک اسلامی مرکز نونگ چوک میں افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518349    تاریخ اشاعت : 2025/04/20

ایکنا: دو روزہ جشن مولود النبی(ص) تھائی لینڈ کے جزیرے پوکٹ میں منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517883    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: تھائی لینڈ اسلامی کمیٹی کے مطابق " 2025 میگا حلال نمایش " بارے پریس کانفرنس منقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517844    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعلی حکام اور مذہبی رہنما شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517779    تاریخ اشاعت : 2025/01/09

ایکنا: تھائی لینڈ کے ستارویں بادشاہ رامای دهم نے مرکزی پاتانی مسجد میں پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3517195    تاریخ اشاعت : 2024/10/01

ایکنا: گلوبل مسلم ٹورازم انڈیکس (جی ایم ٹی آئی) کی 2024 کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کو سنگاپور اور ہانگ کانگ کے بعد مسلمان سیاحوں کے لیے تیسرا مقبول ترین مقام تسلیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516691    تاریخ اشاعت : 2024/07/06

ایکنا: تھائی شیعوں کی امتیازی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ سید الشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے ہر سال ملک بھر میں ان کی مساجد اور امامبارگاہیں بالخصوص بنکاک شہر میں ماتمی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ملک کے جنوب میں واقع شہروں میں بھی جن میں نخن سیتامارات، سوٹن، ٹرانگ اور پتالونگ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516677    تاریخ اشاعت : 2024/07/03

ایکنا: اسلامی ورثے کے میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں اور فن پاروں کی نمائش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516594    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: اسرائیلی مظالم کے خلاف شهر چیانگ مای کے معروف میدان میں مظاہرے کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515977    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے میلاد با سعادت حضرت ولی عصر(عج) پر جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515916    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: تھائی لینڈ کی وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے جنوبی علاقوں کے دورے پر اسلامی قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515902    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: ایرانی کی پہلی قرآنی نمائش میں ڈپٹی اسپیکر، سیکریٹری ثقافت اور اعلی ایرانی حکام شریک تھے.
خبر کا کوڈ: 3515822    تاریخ اشاعت : 2024/02/08

ایکنا: پاتانی کے مسلمانوں نے غزہ میں صہونی مظالم کے خلاف فلسطینوں کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515540    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: تھائی لینڈ کی حکومت کوشش کررہی ہے کہ مسلمان نشین علاقوں میں حلال صنعت کو رونق بخشا جائے.
خبر کا کوڈ: 3515487    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا تھائی لینڈ : پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515014    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایکنا تھائی لینڈ : مسلم نشین شہروں میں فری اسموکنگ مساجد بنانے پر کام کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514947    تاریخ اشاعت : 2023/09/15

ایکنا تھران: گاوں «کوه پانی» یا ہل واٹر آنڈمان سمندر میں جنوبی تھائی لینڈ میں واقع ہے جہاں کے سارے لوگ مسلمان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514361    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تھران: بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول تھائی لینڈ میں منعقد کی گیی ہے جہاں حلال انڈسٹریز شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514348    تاریخ اشاعت : 2023/05/22

ایکنا تھران- تھائی لینڈ میں مسلمان گونر کے انتخاب پر ماہرین توقع کررہے ہیں کہ ملک کے جنوبی حصوں میں کشیدگی میں بہتری آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513171    تاریخ اشاعت : 2022/11/19