اربعین حسینی کی مناسبت سے
واقعه کربلا کے چالیس دن مکمل ہونے پر انسانی تاریخ کا عظیم ترین اجتماع کربلا میں منعقد ہوتا ہے. اس دن زیارت اربعین پڑھنے کی تاکید آئی ہے جس کا بڑا ثواب بیان ہوا ہے. اسی حوالے سے محمود کریمی کی آواز میں زیارت اربعین پیش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512742 تاریخ اشاعت : 2022/09/18
ایرانی صدر
ایرانی صدر مملکت نے سفر کو سہل بنانے کے لیے تمام ملکی اور سفارتی صلاحیتوں کے استعمال پر تاکید کی اور کہا: حکومتی ادارے اور اربعین کمیٹی زائرین کی سفری سہولتوں کے لئے ہر ممکنہ تعاون، نگرانی اور سہولت کاری کا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 3512486 تاریخ اشاعت : 2022/08/12