اربعین حسینی کی مناسبت سے
واقعه کربلا کے چالیس دن مکمل ہونے پر انسانی تاریخ کا عظیم ترین اجتماع کربلا میں منعقد ہوتا ہے. اس دن زیارت اربعین پڑھنے کی تاکید آئی ہے جس کا بڑا ثواب بیان ہوا ہے. اسی حوالے سے محمود کریمی کی آواز میں زیارت اربعین پیش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512742 تاریخ اشاعت : 2022/09/18