اسلام - صفحہ 16

اسلام - صفحہ 16

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران فلسطین کی حمایت میں رسٹ بینڈ پہننے پر کوئی افسوس نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1465556   تاریخ اشاعت : 2014/10/29

بین الاقوامی گروپ: دسویں بین الاقوامی «اقتصاد اسلامی» کانفرنس کا آغآز گذشتہ روز دبئی چیمبرآف کامرس کے ہال میں کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1465245   تاریخ اشاعت : 2014/10/29

بین الاقوامی گروپ: دائیں بازو کے سیاست دان نے ویڈیو پیغام میں قبول اسلام کے اعلان کے ساتھ قرآن مجید کی تعریف کی اور اپنی پارٹی سے اسلام قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464535   تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف پروپیگنڈوں کو جھوٹ ثابت کرنے کے حوالے سے گذشتہ روز مساجد کے دروازے عام پبلک کے لیے کھول دیے گئے
خبر کا کوڈ: 1464083   تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ: انڈونیشیاء کی کوشش ہے کہ ۲۰۲۰ تک اس صنعت میں مقام اول کا درجہ حاصل کرسکے
خبر کا کوڈ: 1461776   تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ: ایک ٹیلی ویژن شو میں تازہ مسلمان خاتون کو دعوت دی گئی اور نئے انداز سے اسلام کو پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1460507   تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: کھیتولک عیسائی عالم دین کے قبول اسلام کا واقعہ انڈونیشیاء میں پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1460502   تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: کرغیزستان کے پارلیمنٹرین نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی پارٹیوں کی حمایت حاصل کرنے کی پالیسی سے شدت پسند ی میں اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1460436   تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب نے فرمایا کہ غدیر خم کا واقعہ سکیولر نقطہ نظر کو مسترد کرنے کی اسلام کی منطقی اور مستحکم دلیل ہے کیونکہ غدیر خم حکومت اور سیاست کے بارے میں اسلام کی تاکید و توجہ کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1459786   تاریخ اشاعت : 2014/10/13

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے اور عالم اسلام کے بحرانوں کا سبب اسلامی تعلیمات سے دور ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458722   تاریخ اشاعت : 2014/10/10

بین الاقوامی گروپ:فرانس کے مسلمانوں کو ان دہشتگردانہ اقدامات کی بناء پر گناہ کا احساس نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 1457115   تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب کی طرف سے حج پیغام میں اتحاد، مسئلہ فلسطین اور خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر عاقلانہ نگاہ کو عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات قرار
خبر کا کوڈ: 1456664   تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگار او ریونیورسٹی پروفیسر کا کہنا ہے کہ سرد جنگ کے دور سے مغربی ممالک نے اسلام کے خلاف سخت مہم چھیڑ رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1456626   تاریخ اشاعت : 2014/10/03

بین الاقوامی گروپ: مصری صوبے «قنا» کی «الصفا» مسجد کے خطیب «شیخ محمد عبدالقادر» نے یوم عرفہ کی عظمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ عرفہ دین اسلام کی طاقت اور جلال کا مظہر ہے
خبر کا کوڈ: 1454440   تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ: کنٹ یونیورسٹی کے شعبہ مذاہب کے استاد ایڈورڑ سلیم کا کہنا ہے : داعش کے وجود کے بعد یورپ میں اسلام کی طرف توجہ میں واضح کمی آئی ہے
خبر کا کوڈ: 1453415   تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ: داعش ترجمان نے اپنے خلاف بننے والے اتحاد میں شامل ممالک کے عوام کو کافر اور بے دین قرار دیتے ہوئے انکے خون بہانے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 1452869   تاریخ اشاعت : 2014/09/23

بین الاقوامی گروپ:بڑے برطانوی شہروں میں مسلمان بچوں کی تعداد عیسائی بچوں سے بڑھ رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1450831   تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: انگلش پریمیر لیگ میں پہلی بار میچ سے قبل مانچسٹر سٹی کلب کے اسٹار کھلاڑی یحیی ٹورے کے ساتھ مسلمان باحجاب بچی میدان میں اتری
خبر کا کوڈ: 1450550   تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے آسٹریلین حکومت کے اقدامات اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتے جرائم اور نفرتیں، ڈراونے خواب کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 1450546   تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: احمد المسلمانی: ریڈیو بی بی سی اسلام کی توہین کے مقصد کے تحت داعش کے لیے اسلامی خلافت کا لفظ استعمال کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1450535   تاریخ اشاعت : 2014/09/16