جنتی نغمے؛
ایکنا: عالم اسلام اور مصر کے نامور قاری شحات محمد أنور کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔.
خبر کا کوڈ: 3517957 تاریخ اشاعت : 2025/02/10
شحات محمدانور کی برسی پر؛
ایکنا: مصر کے قاری شحات محمد أنور کو امیر النغم کہا جاتا ہے جنکی شہرت گاوں سے نکل کر عالمی ہوگیی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517788 تاریخ اشاعت : 2025/01/12
جنتی نغمے؛
ایکنا: عالم اسلام کے معروف قاری شحات محمد انور، کی سوره آل عمران کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517345 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
جنتی نغمے
ایکنا سے وائرل ویڈیو میں اپ مصر کے عظیم ترین قاری شحات محمد انور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جس میں انہوں نے سوره مبارکه فجر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516751 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: شیخ شحات محمد انور کی قرائت میں کئی اوج و عروج ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مصر کے ممتاز قاریوں کے برعکس انہوں نے اپنی قرائت میں زیادہ مسرت بخش آواز اور خوشی کا ماحول پیدا کرنے والی دھنوں کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516672 تاریخ اشاعت : 2024/07/02
جنتی نغمے
ایکنا «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف قرآء کی تلاوت نشر کررہی ہے اس وڈیو میں قاری شحات محمد انور، کی تلاوت سوره عبس کی سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516633 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
یادگار تلاوت
ایکنا: نامور مصری شاعر شحات محمد انور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سوره مبارکه کوثر کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516475 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
ایکنا: عالم اسلام اور مصر کے نامور قاری شیخ شحات محمد أنور کو امیر نغمات کہا جاتا ہے جو ایران میں رھبر معظم کے سامنے مختلف سورتوں جیسے«نحل، انشقاق»، «اسرا»، «انعام» و «احزاب، انسان» کی تلاوت کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515690 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
ایکنا: بین الاقوامی مصری قاری شیخ محمود شحات انور ،نے اپنے والد شیخ شحات محمد انورکی برسی پر انکو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515687 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
ایکنا: مصری جوان قاری محمود شحات انور ، کی شاندار تلاوت کی ویڈیو وائر ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سوره قریش کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515650 تاریخ اشاعت : 2024/01/08
ایکنا: شیخ محمود شحات أنور کی تلاوت کی ویڈیو جسمیں سوره مبارکه رعد کی قرآت کی گیی ہے لاکھوں لوگوں نے پسندیدگی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515627 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
مصری جوان قاری محمود شحات أنور نے لبنان میں آیت ۱۸۵ سوره آل عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514960 تاریخ اشاعت : 2023/09/17
ایکنا تنزانیہ: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسممیں تنزانیہ کے لوگ مصری معروف قاری محمود شحات أنور کے ساتھ تلاوت کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514928 تاریخ اشاعت : 2023/09/11
دو چھوٹی آیات کی تلاوت قاری محمود شحات انور کی آواز میں جو سال 2008 و 2003 میں نشر ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514866 تاریخ اشاعت : 2023/08/30
ایکنا تھران: ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں مصری قرآء قاری محمود شحات انور کی تلاوت سے وجد میں آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514732 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
آیت ۵۹ سوره انعام کی تلاوت مصر کے جوان قاری محمود شحات انور کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514676 تاریخ اشاعت : 2023/07/26
مصری قاری محمود شحات انور نے کومور کے دورے پر آیات اول تا پنجم سوره اعلی کی تلاوت مقام بیات پر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514209 تاریخ اشاعت : 2023/04/30
مصری قاری محمود شحات انور ، کی تلاوت رمضان ۲۰۲۳ میں کومور میں کی گیی ہے جسمیں آیات ۱ تا ۵ سوره شمس کی قرآت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514135 تاریخ اشاعت : 2023/04/17
تلاوت قرآن کا ہنر/ 23
شحات محمد انور معروف ترین مصری قراء میں شمار ہوتا ہے جنکی ایسی صلاحیت تھی کہ کم عمری ہی میں استاد کے نام سے مشہور ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513674 تاریخ اشاعت : 2023/01/26
استاد شحات محمد انور
ایکنا تھران- پندرہ سال بیت گیے قرآنی نغموں کے امیر اور مصری قاری شیخ شحات محمد کی جدائی کو، انہیں دنوں میں وہ دنیا کو وداع کرگیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513591 تاریخ اشاعت : 2023/01/15