عید

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518606    تاریخ اشاعت : 2025/06/07

ایکنا: شیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام عید کے دن شھدا، زخمی اور قیدی گھرانوں کی خبر لیں۔
خبر کا کوڈ: 3518585    تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: سپریم کورٹ آف سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عرفات میں وقوف کا دن، جو کہ سالانہ حج کا نقطۂ عروج ہوتا ہے، جمعرات 5 جون اور جمعہ 6 جون کو عید قربان کی تقریبات کا پہلا دن منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518564    تاریخ اشاعت : 2025/05/29

ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان قربانی اور نماز کے ساتھ عید منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516598    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: امریکی صدر نے عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسلام فوبیا اور مسئلہ فلسطین کے حل پر تاکید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516595    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ان مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے جو جنگ و غارت کی وجہ سے عید سے محروم رہیں.
خبر کا کوڈ: 3516592    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: سعودی عرب میں رمی جمرات کے ساتھ عید الاضحی منائی گیی.
خبر کا کوڈ: 3516591    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: نماز «واعدنا» ذی الحجہ کے عشرہ اول میں نماز مغرب کے بعد پڑھی جاتی ہے جس کا ثواب حج میں شریک ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516543    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: رؤیت هلال نے کہا ہے کہ ذی الحجه کا چاند سعودی میں نظر آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516537    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید کے دن کا بھی اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514486    تاریخ اشاعت : 2023/06/18

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے شہر بریسٹول میں کرسمس کی مناسبت سے مسلمانوں نے مبارکبادی کے پیغام کے ساتھ بے گھر افراد میں کھانا بھی تقسیم کیا
خبر کا کوڈ: 3469425    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر خواتین کے لیے سیمینار آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3377050    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

بین الاقوامی گروپ:ملک بھر میں ہزاروں فرزندان اسلام عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3370651    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: بشار اسد نے دمشق کی «العادل» مسجد میں نماز عید ادا کی
خبر کا کوڈ: 3367136    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ: ہرسال عید کے موقع پر خانوادہ شہداء میں قربانی کے جانور تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 3367133    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ:سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں گہما گہمی بڑھتی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3366652    تاریخ اشاعت : 2015/09/23

بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کے حوالے سے نماز عید ویانا کی امام علی(ع) اسلامی مرکز میں پڑھی جائےگی
خبر کا کوڈ: 3366127    تاریخ اشاعت : 2015/09/22

بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کی مناسبت سے تین چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3365177    تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بعد سعودی عرب نے بھی مان لیا کہ جمعہ کو عید کا فیصلہ غلط تھا
خبر کا کوڈ: 3331574    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: ایران کے اعلی حکام، تہران میں اسلامی ممالک کے سفیروں اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے خطاب میں استعمار مخالف پالیسی پر تاکید کی گئی
خبر کا کوڈ: 3329143    تاریخ اشاعت : 2015/07/19