عید

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: واشنگٹن میں رہنے والے مسلمان اتوار پانچ اکتوبر کو اسلامی مرکز میں نماز عید قربان ادا کریں گے
خبر کا کوڈ: 1456608    تاریخ اشاعت : 2014/10/03

بین الاقوامی گروپ: آرمینیا میں عید الاضحی کی نماز کبود ایروان مسجد میں اتوار کو ادا کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 1456192    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ:عراق سے غزہ تک ہم چور چور ہیں۔ انبیاء علیہ السلام کے مزاراتِ مقدسہ کیساتھ ’’جہاد‘‘ کرنیوالے دین کی ایسی ایسی تعبیریں پیش کرتے ہیں جو تل ابیب والوں کو بھی راس آتی ہیں اور نیویارک والوں کو بھی
خبر کا کوڈ: 1434633    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ:نماز عید میں ملکی سلامتی و خوش حالی اور قیام امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ عید کے موقع پر ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات
خبر کا کوڈ: 1434623    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ:تباہ حال فلسطین میں بھی اسرائیلی فضائی حملوں اور توپوں کی گن گرج کے سائے میں عید الفطر منائی گئی
خبر کا کوڈ: 1434616    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل عید فطر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1434580    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اور باجوڑ کے علماء نے سعودی عرب کے ساتھ آج عید منانے کا اعلان کر دیا ہے / ملک کے باقی حصوں میں کل عید متوقع
خبر کا کوڈ: 1434432    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رہبر انقلاب نماز سے قبل اہم موضوعات پر خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 1434427    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: ماہرین محکمہ موسمیات اورعلم نجوم کے مطابق منگل انتیس جولائی کو عید کا قوی امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1433989    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ: ماہرین موسمیات اورعلم نجوم کے مطابق اس سال روزے تیس دن پورے نہیں ہو٘ں گے لہذا پیر اٹھائیس جولائی کو عید کا قوی امکان ہے
خبر کا کوڈ: 1433975    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ جنوری کو عراق کے شہر بصرہ میں اہل تسنن برادران کی جانب سے منعقد کیے گئے جشن عید میلاد النبی میں آیت اللہ سید سیستانی کے خصوصی نمائندے "شیخ محمد فلک المالکی" نے شرکت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361285    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : بحرین کی سیکورٹی فورسز نے سنابس نامی شہر میں منعقد ہونے والے عید میلاد النبی (ص) کے جشن پر حملہ کیا اور شہریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1360705    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : پاکستان کے شہر راولپنڈی کے شہری عید میلاد النبی(ص) کی آمد کے موقع پر شہر کی سڑکوں ، گلیوں ، بازاروں اور مساجد کو سجانے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1358051    تاریخ اشاعت : 2014/01/12