بین الاقوامی گروپ: نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع برمنگھم میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3329142 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر میں عید الفطر روایتی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3329141 تاریخ اشاعت : 2015/07/19
بین الاقوامی گروپ:صوبائی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی سردار بہادر یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3329019 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: داعش کے حکمنامے میں عید پرموصل میں تمام خوشیوں کی محفل کو حرام قرار دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3329018 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ:عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام،فوج اور عوامی فورسز کو عید کی مبارکبادی دی
خبر کا کوڈ: 3329016 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: پاکستان اور ایران میں عید الفطرآج منا ئی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3329014 تاریخ اشاعت : 2015/07/18
بین الاقوامی گروپ: ہندوستانی ریاست اتر پردیش کی بڑی مساجد میں ماہ رمضان کے آخری جمعے یعنی "جمعۃ الوداع" کے اجتماعات کی نگرانی ڈرونز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3328944 تاریخ اشاعت : 2015/07/17
بین الاقوامی گروپ: ماہرین موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے
خبر کا کوڈ: 3328872 تاریخ اشاعت : 2015/07/17
بین الاقوامی گروپ: حکومت نے ملک بھرمیں متفقہ طور پر ایک ہی دن رمضان المبارک کے آغاز اور ملک بھر میں ایک روز عید منانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3314625 تاریخ اشاعت : 2015/06/15
پاکستان سمیت آج دنیا بھرمیں مسلمان اپنے آخری نبی محمد (ص) کی ولادت کی مناسبت سے عید میلادالنبی انتہائی عقیدت واحترام سے منارہے ہیں ، اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیںجبکہ چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں دن کاآغاز21توپوں کی سلامی سے ہوا
خبر کا کوڈ: 2670458 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
بین الاقوامی گروپ: )سید المرسلین خاتم النبین حضرت محمد (ص) کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن عید میلاد النبی کی تقریبات کا سلسلہ فرانس میں گذشتہ کئی دنوں سے جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2667289 تاریخ اشاعت : 2015/01/02
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں انتہائی جوش وجذبے سے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 2643656 تاریخ اشاعت : 2014/12/28
بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایران کویٹہ کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1458640 تاریخ اشاعت : 2014/10/10
بین الاقوامی گروپ: یہودی شدت پسند گروپ نے یہودی ایام جشن میں مسلمانوں کو مسجد آنے سے روکنے کا مطالبہ پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 1458430 تاریخ اشاعت : 2014/10/08
بین الاقوامی گروپ: عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی ملک بھر کے ہزاروں فرزاندان اسلام اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں جبکہ دیگر افراد اعزا و اقربا سے ملاقاتوں اور سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1458023 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
بین الاقوامی گروپ:صیہونی کالونیوں کے آباد کار یہودی عید وں سے غلط فائدہ اٹھا کر مسجد الاقصی پر حملے کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1457583 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ 5 اکتوبر کو ،محفل دعائے عرفہ میں ہزاروں مرد و خواتین کی شرکت کے ساتھ منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1457372 تاریخ اشاعت : 2014/10/06
بین الاقوامی گروپ: عید کی آمد کے ساتھ ہی ہالینڈ میں سیاسی سرگرمیوں اور میڈیا میں قربانی کرنے کی مخالفت میں شدت آرہی ہے
خبر کا کوڈ: 1457152 تاریخ اشاعت : 2014/10/05
بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام میں حج اور قربانی کا فلسفہ زندہ کیا جارہا ہے / پاکستان میں عید کل ہوگی
خبر کا کوڈ: 1457151 تاریخ اشاعت : 2014/10/05
بین الاقوامی گروپ: عید اور قربانی کی خوشی میں شھداء کی فیملی کو شریک کرنے کے لیے بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کیے گئے
خبر کا کوڈ: 1456665 تاریخ اشاعت : 2014/10/04