بین الاقوامی گروپ: شہدائے قطیف کے تشیع جنازے میں بڑی تعداد میں «یا حسین (ع)» کے پرچموں کے ساتھ عوام کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3308018 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ: محفل جشن میں کربلاء اور انسانیت کے موضوع پر حجت الاسلام لیاقت مرتضوی خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3305155 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
بین الاقوامی گروپ: علمی ـ ادبی بین الاقوامی فیسٹیول بعنوان «امام علی(ع)؛ بانی علم نحو» آستانہ امام حسین کے تعاون سے منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3227356 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ: الکوثر اسلامی یونیورسٹی میں قرآنی تلاوت پروگرام کا اہتمام کیا گیا جہاں عراقی قاریوں نے خوبصورت آواز میں دلوں کو گرمایا
خبر کا کوڈ: 3140600 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ؛ «امام حسین » قرآنی کورسز ، آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے تعاون سے جکارتہ شہر میں شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2720428 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: آخر میں میرا دل چاہتا ہے کہ شکریہ ادا کروں، اپنے والدین کا جنہوں نے اپنے عمل کی طاقت سے ہم تک محبت حسین (ع) کا جذبہ منتقل کیا اور امید کرتا ہوں کہ میں بھی اس عظیم خزانے کو اپنی اگلی نسل تک صحیح انداز میں پہنچا سکوں، نیز شکریہ ادا کرتا ہوں علماء کرام کا جنہوں نے پر آشوب زمانے میں محبت حسین (ع) کی شمع ہمارے دلوں میں آج تک روشن رکھنے میں کردار ادا کیا ہے اور ساتھ ساتھ شکریہ ادا کرتا ہوں اپنے دل میں حاضر، زمانے کی نظروں سے غائب امام زمان عج کا جن کے ظہور کی امید نے شیعہ قوم کو آج تک
خبر کا کوڈ: 2624743 تاریخ اشاعت : 2014/12/22
بین الاقوامی گروپ: ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم کا راولپنڈی میں چہلم سید الشہداء(ع) کے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں اگر کہیں صرف پانچ سو لوگ جمع ہو جائیں تو پوری دنیا کا میڈیا اپنے کیمروں کو وہاں فوکس کر دیتا ہے۔ اس وقت کربلا میں دو کروڑ سے زائد آزاد پسند انسان جمع ہیں، جنہیں کوریج نہیں دی جارہی۔
خبر کا کوڈ: 2617942 تاریخ اشاعت : 2014/12/14
بین الاقوامی گروپ: «لاتهجروا القرآن»(قرآن کو ترک نہ کرو) پروگرام زائرین امام حسین (ع) کو قرآن کی جانب مائل کرانے کے لیے شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2615303 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
بین الاقوامی گروپ:سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں حسین (ع) کون ہیں ؟ نامی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے امام حسین علیہ سلام کا پیغام تقسیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2615250 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ: سخت سیکورٹی میں پچاس سے زائد بسوں کا قافلہ گذشتہ رات ایران بارڑر کی جانب روانہ
خبر کا کوڈ: 2614235 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ:مختلف راستوں میں اسٹالز پر زائرین کو علماء سے قرآت درست کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2613890 تاریخ اشاعت : 2014/12/01
بین الاقوامی گروپ:شیعہ کانفرنس بلوچستان کی جانب سے زائرین کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 2611922 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: لبنان نیشنل الائنس کے سربراہ شیخ مصطفی ملص کا قیام حسین ی اور اتحاد اسلامی سیمینارمیں شیعہ سنی وحدت پر زور
خبر کا کوڈ: 1475513 تاریخ اشاعت : 2014/11/21
بین الاقوامی گروپ: امام حسین (ع) کی شہادت کی مناسبت سے قزاقستان میں منعقدہ مجالس میں مقیم ایرانی کے علاوہ ایرانی ڈپلومیٹ اور دیگر کی شرکت
خبر کا کوڈ: 1471405 تاریخ اشاعت : 2014/11/09
بین الاقوامی گروپ: حسین شناسی مہم جرمن اسلامی مرکز کے طلباء اور اساتذہ کی جانب سے ہمبرگ میں شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464688 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
بین الاقوامی گروپ: ہر سال کی طرح اس سال بھی واشنگٹن میں شیعیان اہل بیت محرم کا استقبال کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1462164 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز انگلینڈ میں مجالس کا سلسلہ اتوار چھبیس اکتوبر سے شروع ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1462153 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس امام حسین (ع) منعقد کرکے محرم میں عزاداری کریں گے
خبر کا کوڈ: 1462150 تاریخ اشاعت : 2014/10/20
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت اور عظیم شیعہ لیڈر علامہ عارف حسین ال حسین ی کی یاد میں کوئٹہ کے نیچاری امام بارگاہ میں تعزیتی سیمینار کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1437013 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ: مسجد «ال حسین (ع)» قاھرہ میں جشن کی شاندار تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1413401 تاریخ اشاعت : 2014/06/02