بوکوحرم

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان کے ذریعے نائیجیریا کے ایک سکول پر بوکو حرام نامی دہشت گرد جماعت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں ۵۰ سے زائد معصوم بچے جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1380947    تاریخ اشاعت : 2014/02/28

بین الاقوامی گروپ : نائیجیریا میں شدت پسندوں نے ریاست یوبی کے ایک اسکول پر حملہ کر کے 59 طالب علموں کو قتل جب کہ درجنوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1380590    تاریخ اشاعت : 2014/02/26