عراق کے جنوبی علاقے رأس البیشه کے لوگ ، پرچموں کے ساتھ جن پر «یا لثارات الحسین» درج ہے وہ اپنے مولا اباعبدالله الحسین (ع) کی زیارت کے لیے کربلاء کی سمت گامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516920 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: یہودیوں اور عیسائیوں کی مقدس کتاب مزامیر جسکو زبور حضرت داوود(ع) کہا جاتا ہے کربلا اور شهادت امام حسین(ع) کا واقعہ بیان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516858 تاریخ اشاعت : 2024/08/04
بین الاقوامی پیس سنٹر لندن؛
ایکنا: سیدسلمان صفوی کا کہنا تھا: «کربلا تا فلسطین» آج عاشورا کا اہم ترین پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516816 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
قیام امام حسین علیهالسلام کی قرآنی بنیادیں؛
ایکنا: ہر سال کروڈوں کی تعداد میں دنیا بھر سے لوگ والہانہ انداز میں کربلا کا رخ کرتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3516772 تاریخ اشاعت : 2024/07/21
ایکنا: کربلاء سٹی کونسل کے مطابق عاشورا کو کربلا میں چھ ملین زائرین نے روضے پر حاضری دی اور امام عالی مقام کا سوگ منایا۔
خبر کا کوڈ: 3516764 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
ایکنا: حرم مطهر سیدالشهداء وحضرت عباس(علیهما السلام) میں شب عاشورا منایا گیا جہاں لاکھوں عاشقان خاندان رسالت شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516761 تاریخ اشاعت : 2024/07/19
کربلا کے قاریوں کا تعارف
ایکنا: معرکہ کربلا میں وہ لوگ نجات اور سعادت پر فائز ہوئے جو قرآنی شناخت رکھتے تھے جنہوں نے نے امام وقت اور قرآن ناطق؛ امام زمان کے ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516753 تاریخ اشاعت : 2024/07/17
ایکنا: گورنر کربلا نے کہا ہے کہ کربلا کے تقدس کو پامالی سے بچانے کے لیے اقدام کیا جارہا ہے اور کرسمس کے درخت لگانے سے روکا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515595 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
نجف کربلاٰء واک میں شریک بچے جنکا تعلق مختلف ممالک سے تھا انہوں نے تلاوت کرکے کتاب الھی سے محبت کا ثبوت دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514911 تاریخ اشاعت : 2023/09/08
ایکنا عراق: کربلا میں چہلم کی رات اور صبح کے وقت زائرین کا سمندر موجود ہے جوسید الشهداء و حضرت ابوالفضل العباس علیهما السلام سے عقیدت کا اظھار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514907 تاریخ اشاعت : 2023/09/07
زائرین اربعین حسینی طریقالعلما کے راستے کربلا پہنچ رہے ہیں تاکہ ایک سرسبز اور راستے سے سفر کرسکے اس راستے سے علما نجف سے کربلا جاتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514906 تاریخ اشاعت : 2023/09/06
ایکنا عراق: ان دنوں کربلا میں بینالحرمین کی فضا اباعبدالله الحسین(ع) سے عشق بازی کا عجیب منظر پیش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514885 تاریخ اشاعت : 2023/09/03
ایکنا بغداد: عراقی وزیر اطلاعات کے مطابق چہلم کے ایام میں زائرین کو مفت سیم کارڈ دیا جائے گا جسمیں کال اور نیٹ فری ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514756 تاریخ اشاعت : 2023/08/11
ایکنا اسلام آباد: عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلاپہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514684 تاریخ اشاعت : 2023/07/28
زائرین کربلا اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق: عراقی حکام کے مطابق زائرین کی خدمت کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں اور مھران بارڈر سے ۹۰ هزار کربلا کے لیے عراق آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514681 تاریخ اشاعت : 2023/07/28
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدسہ حضرت عباس(ع)، کے تعاون سے «لقمان حکیم کی وصیت اور داستانیں قرآن کریم میں » عربی زبان میں دوسری مرتبہ اشاعت کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3358846 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی ثقافتی فیسٹیول «امام باقر(ع)»، کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3335087 تاریخ اشاعت : 2015/07/26
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان نزدیک آنے کے ساتھ ہی کربلاء میں سیکورٹی انتظامات میں اضافہ کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3308759 تاریخ اشاعت : 2015/05/29
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے شعبہ دارالقرآن کی جانب سے قرآنی پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں معروف ایرانی قراء بھی شریک تھے
خبر کا کوڈ: 3308197 تاریخ اشاعت : 2015/05/27