رہبر

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: فوٹو دیکھنااور فوٹو کے سامنے نماز کے بارے میں سوالات
خبر کا کوڈ: 1459237    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ:اس امر کا اعادہ چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ جاری ایٹمی مذاکرات کے اگلے ہفتے شروع ہونے والے نئے دور کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458719    تاریخ اشاعت : 2014/10/10

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب کی طرف سے حج پیغام میں اتحاد، مسئلہ فلسطین اور خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر عاقلانہ نگاہ کو عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات قرار
خبر کا کوڈ: 1456664    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب فرماتے ہیں « مجھے یاد ہے جب ہم اپنی والدہ کے ساتھ ایک سادہ سا فرش لیکر مکان کے صحن کے ایک گوشے میں جاکر بیٹھ جاتے اور گھنٹوں اعمال عرفہ بجا لاتے۔ دعا،ذکر،نمازوغیرہ بہن اور بھائیوں کے ہمراہ اکھٹے بجا لاتے».
خبر کا کوڈ: 1456609    تاریخ اشاعت : 2014/10/03

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں اور جانبازوں کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا:دفاع مقدس شہید و شہادت کے حوالے سے ایک ممتاز اور معجزہ نما نمونہ ہے
خبر کا کوڈ: 1453981    تاریخ اشاعت : 2014/09/26

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے امریکی دعوں کو جھوٹ قرار دیتے ہویے کہا :امریکہ کا ایک غلط اجتماعی کام کے سلسلے میں ایران سے ناامید ہونا ہمارے لۓ باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1450416    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ وحید خراسانی کے نمائندے اور آیت اللہ راستی کاشانی اور کئی صوبوں میں نمائندہ ولی فقیہ اور حوزہائے علمیہ کے اساتذہ اور ائمہ جمعہ نے رہبر انقلاب اسلامی کی عیادت کی
خبر کا کوڈ: 1449134    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے الگ الگ پیغام میں صدر و وزیراعظم نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ ایرانی عوام کو آیت اللہ خامنہ ای کی بہترین رہنمائی میسر رہے۔
خبر کا کوڈ: 1448953    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ:ڈاکٹر علی رضا مرندی کے مطابق رہبر معظم کا معمولی آپریشن مکمل کامیاب رہا۔ کسی تشویش کی ضرورت نہیں
خبر کا کوڈ: 1448161    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

بین الاقوامی گروپ:دنیا میں رونما ہونے والی موجودہ تبدیلیاں، یورپ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والے عالمی نظام میں تبدیلی، اور ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی غماز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1446764    تاریخ اشاعت : 2014/09/05

بین الاقوامی گروپ:بعض سٹلائٹ اور انٹرنیٹ ذرائع‏ ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کے بارے میں توہین آمیز اور ناپسندیدہ کلمات اور پیغمبر اسلام (ص) کی ازواج کے بارے میں عفت اور کرامت کے منافی الزامات عائد کئے گئے ہیں ان کے بارے میں جناب عالی کا فتوی کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 1446559    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے سابق صدر محمد علی رجائی اور سابق وزیر اعظم محمد جواد باہنر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انقلابی راہ پر قائم رہنا ، انقلابی جذبات کی برقراری اور خدا کی مرضی کا حصول ان دو بزرگ شہیدوں کی اہم ترین خصوصیات تھیں۔
خبر کا کوڈ: 1443953    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

بین الاقوامی گروپ:جب تک امریکہ کی دشمنی اور امریکی حکومت اور امریکی کانگریس کی جانب سے ایران کے خلاف دشمنی پر مبنی بیان بازی جاری رہے گی امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439198    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

بین الاقوامی گروپ:لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مسئلےکو عالم اسلام کا پہلا مسئلہ قراردیا
خبر کا کوڈ: 1434651    تاریخ اشاعت : 2014/07/29

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رہبر انقلاب نماز سے قبل اہم موضوعات پر خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 1434427    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم کا علاج صرف اس غاصب حکومت کے خاتمے میں ہے
خبر کا کوڈ: 1432878    تاریخ اشاعت : 2014/07/24

بین الاقوامی گروپ: کبھی دنیا کے کسی ایک کونے میں ایک جانور کے مارے جانے پروسیع پیمانےپر عالمی میڈیاشور مچاتا ہے لیکن غزہ میں سو سے زیادہ لوگوں کے مارے جانے پر جن میں اکثریت معصوم اور مظلوم بچوں کی ہےان کی نظر میں ان جانوں کی کوئی اہمیت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1429211    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے اعلی سول اور فوجی حکام اور بعض اعلی ڈائریکٹروں کے ساتھ ملاقات میں داخلی اور خارجی مسائل کے سلسلے میں اہم نکات پیش کئے
خبر کا کوڈ: 1427299    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ:آج بروز بدھ سہ پہر کو یونیورسٹیوں کے سینکڑوں اساتذہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات میں ، علمی ، یونیورسٹی، ثقافتی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی موضوعات کے بارے میں بحث اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 1425413    تاریخ اشاعت : 2014/07/03

بین الاقوامی گروپ:رمضان المبارک اللہ تعالی کی رحمت اور ضیافت اور قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے رمضان المبارک کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن منعقد ہوئی ، جس میں قرآن مجید کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن مجید کی نورانی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 1424610    تاریخ اشاعت : 2014/07/01