شدت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: کرغیزستان کے پارلیمنٹرین نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی پارٹیوں کی حمایت حاصل کرنے کی پالیسی سے شدت پسند ی میں اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1460436    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بہانے آسٹریلین حکومت کے اقدامات اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتے جرائم اور نفرتیں، ڈراونے خواب کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 1450546    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ نے ایک پیغام میں پاپ ڈائیلاگ گروپ کے سربراہ کے نام لکھاہے سچی دینداری معاشروں میں عدالت اور امن و محبت کا ضامن بن سکتی ہے
خبر کا کوڈ: 1446164    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ:شمالی نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے ایک حملے میں 50 پولیس افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1443088    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

بین الاقوامی گروپ: سلامک سٹیٹ نے سابق عراقی صدر صدام حسین کے حامیوں کو آئی ایس میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 1434576    تاریخ اشاعت : 2014/07/28

بین الاقوامی گروپ : وزارت ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے بین الاقوامی کتاب نما ئش میں اس نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1404864    تاریخ اشاعت : 2014/05/09

بین الاقوامی گروپ" جو افراد اسلام سے متعلق درست معلومات نہیں رکھتا وہ ٹیلی ویژن پر ان افراد کی باتیں سن کر اسلام کے بارے میں کیا سوچتا ہوگا ؟
خبر کا کوڈ: 1404861    تاریخ اشاعت : 2014/05/09

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک سے اہم شخصیات مسلمانوں کی حالت زار کا جایزہ لینے وسطی افریقہ پہنچ گئی ہیں.
خبر کا کوڈ: 1402102    تاریخ اشاعت : 2014/05/02

بین الاقوامی گروپ :وٹاوا: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹریشنل کی جانب سے جاری کردہ نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہاکستان میں سیاسی تنظیوں اور کالعدم تنظیموں کی جانب سے صحافیوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔ صحافیوں پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے
خبر کا کوڈ: 1401607    تاریخ اشاعت : 2014/04/30

بین الاقوامی گروپ:اینٹی بالاکا سے وابستہ عیسائی شدت پسندافراد " بانگویی" شھر میں مقامی مرکزی مسجد پر حملہ آور ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1401385    تاریخ اشاعت : 2014/04/30