طلباء

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے تیسرے دن پاکستان، افغانستان، نایجریا اور ملایشین طلباء نے قرائت و حفظ کے میدان میں فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515896    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے طلبا مقابلوں کئ ہمراہ جاری ہیں جہاں دوسرے دن کے مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515885    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں کے پہلے دن ایران کے دو قاریوں نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515871    تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: عالم اسلام کے طلبا قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز سے ہوچکا ہے جسمیں دنیا بھر سے مسلم طلبا حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515626    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

ایکنا امریکہ : تین فلسطینی طلبا کو ورمونٹ میں نامعلوم افراد نے گولی کا نشانہ بنایا، وجہ فلسطینی نفرت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515372    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

سربراہ علمی تحقیقی ادارہ:
ایکنا تھران: مسلمی نائینی نے سمنان یونیورسٹیز کے سربراہوں کی نشست میں کہا کہ طلباء قرآن مقابلے جلد دوبارہ بحال ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515099    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

وزیر اوقاف الجزایر:
ایکنا الجزایر: یوسف بلمهدی، وزیر اوقاف و أمور مذہبی نے مدارس کو دشمن کے ثقافتی یلغار کے خلاف سیسہ پلائی دیوار قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514992    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ایکنا تھران: امام علی(ع) اسلامی مرکز میں طلبا و طالبات کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514355    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

بین الاقوامی گروپ: انقلابی طلباء کی بڑی تعداد سے خطاب میں رہبر انقلاب نے کہا کہ امریکہ سے دشمنی عقلانی اور تاریخی تجربوں کی بنیاد پر مبنی ہے
خبر کا کوڈ: 3443171    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: ۱۳ آبان بروز چار نومبر " یوم مردہ باد امریکہ" کے حوالے سے طلباء اور دیگر دانشور حضرات رہبر معظم سے ملاقات اور دیدار کا شرف حاصل کریں گے
خبر کا کوڈ: 3434696    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ: قومی - ثقافتی قرآنی طلباء مقابلوں میں 25 یونیورسٹیز کے طلباء شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3363031    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ: مصری زرائع کے مطابق داعش میں شمولیت کی وجہ سے الازھر سے تین سو طلباء کو فارغ کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3362207    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ: سڈنی میں نماز پڑھنے والے طلباء کی فہرست بنانے پر مسلمانوں میں تشویش کی لہر
خبر کا کوڈ: 3342904    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ: موسم گرم میں طلباء کو قرآن مجید سیکھانے کے چالیس مراکز صوبے «اربد» میں کھولے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341176    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن اہل بیت کی جانب سے کوئٹہ کے امام بارگاہ فاطمیہ میں قرانی کلاس کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3338595    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ مغربی لیبرالیزم سے اسلام کاتعلق اور تصور نادرست اور غیر اسلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3327155    تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں عقائد کلاس میں طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3318553    تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں ریلیاں اور مظاہرے
خبر کا کوڈ: 3304155    تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل آئی ایس او مدثر عباس نے کہا کہ شہداء کی یاد منانا کسی سعادت سے کم نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3248373    تاریخ اشاعت : 2015/05/03