گرد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے داعش دہشت گرد گروہ کے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3318248    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تکفیری ٹولے کے ٹریننگ کیمپس ہیں، جن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا جائے۔ تکفیری گروہ امت مسلمہ کے لئے ناسور بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3299677    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم اور دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3222017    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ: وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے جونا روا سلوک ہوا، وہ بھی سب سے سامنے ہے مگر کسی نے کچھ نہیں کیا ، ایسانہیں ہوسکتاکہ دہشت گرد وں نے آگ لگائی اور دوسری ہم خود لگالیں ۔
خبر کا کوڈ: 3000141    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ:شام کے صدر بشار اسد نے ترکی کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان، صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے تکفیری گروہوں کی حمایت کررہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2925789    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جنوبی پنجاب کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، بصارت سے محروم افراد کے مطالبات آئینی و قانونی ہیں
خبر کا کوڈ: 2925782    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد الطیب نے کہا ہے کہ اگر ان ممالک نے دہشت گرد وں کی حمایت سے ہاتھ نہ کھینچا تو انکو دشمن ممالک شمار کریں گے
خبر کا کوڈ: 2917719    تاریخ اشاعت : 2015/03/02

بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ملک بھر میں سرگرم ہے، دہشت گرد وں کے سیاسی سرپرست دہشت گرد ی کے خلاف ایکشن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
خبر کا کوڈ: 2823809    تاریخ اشاعت : 2015/02/08

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں معصوم انسانوں کی شہادت کو المناک سانحہ قرار دیتے ہوئے دہشت گرد وں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2795039    تاریخ اشاعت : 2015/02/01

بین الاقوامی گروپ:حساس اداروں کے مطابق کچھ مدارس کا کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے تعلق واضح ہے۔
خبر کا کوڈ: 2719408    تاریخ اشاعت : 2015/01/17

بین الاقوامی گروپ:مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے آئینی ترمیم میں دہشت گرد ی کو مذہب سے جوڑا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2674410    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

بین الاقوامی گروپ:لیبیا میں شام اور عراق کے سے حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔  یہ "دولت اسلامیہ" کے دہشت گرد وں کی جنگ کا میدان بن سکتا ہے۔ اس قسم کا انتباہ الجزائر کے اخبار "الخبر" نے مقامی طاقت کے اداروں کی جاسوسی پر مبنی معلومات کے حوالے سے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2611388    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ:وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد گروہوں سے مقابلے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کے مثبت کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1450829    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ:دھشت گرد ظالموں کو پوشیدہ کرنا یا ان کی حمایت، حرام کام ہے نیز اس طرح کا کام کرنے والے دھشت گرد وں کی دھشت گرد ی اور ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1446762    تاریخ اشاعت : 2014/09/05

بین الاقوامی گروپ:مصر کے مفتی اعظم شوقی علام نے داعش کے دہشت گرد وں کو ایک بدعنوان اور انتہا پسند تنظیم کے ارکان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439195    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

بین الاقوامی گروپ:رائے ونڈ میں چھپے دہشت گرد وزیراعظم ہاؤس کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ یوم علی علیہ السلام اور چاند رات پر دہشت گرد ی کی کارروائی کرنا چاہتے تھے
خبر کا کوڈ: 1431354    تاریخ اشاعت : 2014/07/20

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تکفیری گروپ داعش کا عراق کے شھر موصل پر قبضے کے بعد دیگر علاقوں کی جانب پیش روی
خبر کا کوڈ: 1416369    تاریخ اشاعت : 2014/06/10

بین الاقوامی گروپ: داعش کی دہش گرد کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،حلب میں ۲۰۰ کرد باشندوں کا اغواء
خبر کا کوڈ: 1413291    تاریخ اشاعت : 2014/06/01