ملبہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جولائی کے پہلے ہفتے سے 26 اگست تک جاری رہنے والی آتش وآہن کی مسلسل بارش کے نتیجے میں 43 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہو گیا ہے، جس کی صفائی کے لیے 30 ملین ڈالر کی خطیر رقم درکار ہو گی
خبر کا کوڈ: 1450825    تاریخ اشاعت : 2014/09/16