اردگان؛
ایکنا: ترکی کے ایک میگزین میں رسول گرامی اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکے کی اشاعت پر صدر نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518739 تاریخ اشاعت : 2025/07/03
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیم آیسسکو نے کوپن ہاگ میں توہین آمیز خاکوں کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3377246 تاریخ اشاعت : 2015/10/02
بین الاقوامی گروپ: میشی گن صوبے میں اسلامی مرکز کے سربراہ محمد علی الھی نے امریکہ میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3260650 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:امریکہ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایس یو سی کے سیکرٹری جنرل نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ میں اس مسئلہ کو اٹھانے کے ساتھ مقدس ہستیوں کے احترام کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کیلئے دیگر مسلم اور ہم خیال ممالک سے تعاون طلب کرے
خبر کا کوڈ: 3259519 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے فرانس کے ایک جریدے شاغلے ایبدو کی جانب سے سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ص کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2714918 تاریخ اشاعت : 2015/01/16
بین الاقوامی گروپ:فرانسیسی جریدے کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کیخلاف اسلام جمعیت طلباء کاتین تلوار پر احتجاجی مارچ اور فرانسیسی قونصل خانے
کے سامنے مظاہرہ
خبر کا کوڈ: 2714915 تاریخ اشاعت : 2015/01/16
بین الاقوامی گروپ: «چارلی ہیبڈو» میں رسول اکرم (ص) کے توہین آمیز خاکے کو آزادی کےنام پر شائع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2714869 تاریخ اشاعت : 2015/01/16
بین الاقوامی گروپ؛ اسلامی علمی ثقافتی تنظیم (آیسسکو) نے فرانس کے مختلف جریدے روزنامه «لوموند» اور لیزیکو، لیبراسیون، لومانیتی و لوبوان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کو قابل مذمت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2707351 تاریخ اشاعت : 2015/01/14