ایکنا: زولینگن میں واقعے کے بعد جرمنی میں مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف اقدامات سخت کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517048 تاریخ اشاعت : 2024/09/06
شامی تجزیہ کار؛
ایکنا: شامی تجزیہ کار نے امریکی طلباء کے نام رھبر معظم کے خط کو بہت موثر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516504 تاریخ اشاعت : 2024/06/03
موسیقی «سیدة رقیة» ایرانی بچیوں کے گروپ اور محمد اسداللھی کی شاعری کے ساتھ حضرت رقیہ «س» کی ولادت پرزامیر پروڈکشن کی جانب سے شام میں تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516011 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم نے تین سالہ «آیلان کردی» کے حوالے سے کہا کہ سمندر میں بچہ نہیں بلکہ انسانی شرافت اور اقدار ڈوبی ہیں اور انسانیت چیخ پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3358839 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ:شام میں جاری خانہ جنگی کے عام شہریوں پر مرتب ہونے والے اثرات کو عالمی برادری کے سامنے لاکر کروڑوں دلوں کو رلا دینے والے تین سالہ بچے ایلان کے آخری الفاظ سامنے آگئے
خبر کا کوڈ: 3358732 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ: احمد طیب، شیخ الازهر نے ترکی کے ساحل پر معصوم بچے کے ڈوب جانے کو عالمی برادری کے لیے ننگ و عار کا باعث قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3358415 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ: لبنانی علماء نے ایک مظاہرے میں غرق شدہ بچے کی تصویر کو بین الاقوامی کیمونٹی کے لیے باعث ننگ و عار قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3358403 تاریخ اشاعت : 2015/09/06
بین الاقوامی گروپ:وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ترجمان نے نجی ٹی وی اینکر مجیب الرحمن شامی کی طرف سے دہشت گردوں کی ترجمانی کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فرقہ وارانہ دہشت گردی مسلکی نہیں، بلکہ سیاسی مسئلہ ہے
خبر کا کوڈ: 3337528 تاریخ اشاعت : 2015/08/01
بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوجی ماہرین نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان پر حزب اللہ کے کنٹرول پر تشویش ظاہر کی ہے-
خبر کا کوڈ: 2874711 تاریخ اشاعت : 2015/02/20