تلاوت - صفحہ 5

تلاوت - صفحہ 5

IQNA

ٹیگس
ایکنا: کاروان قرآنی نور کے رکن، محمدمهدی شیخ‌الاسلامی نے مدینہ منورہ میں دعائے کمیل کی بابرکت محفل کے آغاز سے قبل ایرانی حجاج کے اجتماع میں کلامِ مجید کی آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518528   تاریخ اشاعت : 2025/05/24

ایکنا: حمید جلیلی، جو کاروانِ قرآنی نور کے رکن ہیں، نے سرزمین وحی (حجاز مقدس) میں موجود ایرانی حجاج کے اجتماع میں سورہ مبارکہ انعام کی آیات کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518526   تاریخ اشاعت : 2025/05/23

ایکنا: نامور ایرانی قاری اور کاروان قرآنی نور کے رکن نے بیت اللہ الحرام کے زائرین کے مجمع میں آیاتِ کلام اللہ مجید کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518514   تاریخ اشاعت : 2025/05/21

حامد ولی‌زادہ؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے رکن حامد ولی‌زادہ نے کہا ہے کہ جو قاری قرآن، کاروانِ قرآنی نور کا حصہ ہوتا ہے، اُس پر ایسی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں بہرصورت انجام دینا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518502   تاریخ اشاعت : 2025/05/19

سربراہ کاروان قرآنی نور
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے سربراہ محمد جواد کاشفی نے کہا ہے کہ اس سال حج ۱۴۰۴ کے لیے قرآنی نور کاروان میں ۲۰ افراد شامل ہیں اور حج کے دوران مکہ مکرمہ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518482   تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: مصر کی وزارتِ اوقاف نے معروف مصری قاری شیخ حمدی الزامل کی برسی کے موقع پر ان کی تلاوتوں کو دوبارہ نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518481   تاریخ اشاعت : 2025/05/14

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری محمدصدیق منشاوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں، سوره قاف آیات 31 الی 34
خبر کا کوڈ: 3518474   تاریخ اشاعت : 2025/05/12

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری علی الفرج کی تلاوت سنیئے جسمیں انہوں نے سورہ مریم کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518461   تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۲۱ سوره یوسف(ع)سوره «علق» سیدپارسا انگشتان کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518453   تاریخ اشاعت : 2025/05/09

ایکنا: مسجد رحمتیہ تہران میں سیدمحمد حسینی‌پور کی تلاوت + آڈیو و تصاویر
خبر کا کوڈ: 3518423   تاریخ اشاعت : 2025/05/04

نوائے وحی
ایکنا: مجموعه «نوائے وحی» خوبصورت ترین آیات سے معنوی سفر کی دعوت دی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518409   تاریخ اشاعت : 2025/05/01

جنتی نغمے؛
ایکنا: اس ویڈیو میں مصری قاری حسین منصور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بقرہ کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518384   تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: سید مکاوی معروف مصری قاری اور مناجات خواں ہے جو 28 سال گزرنے کے بعد بھی دلوں میں زندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518369   تاریخ اشاعت : 2025/04/23

جنتی نغمے
ایکنا: عالمی شہرت یافتہ مصری قاری ابوالعینین شعیشع، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں آیت 1 تا 7 سوره شمس قرآت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518365   تاریخ اشاعت : 2025/04/22

نوائے وحی
ایکنا: «نوائے وحی» کے عنوان سے پرسکون اور آرام بخش تلاوتوں کا مجموعہ
خبر کا کوڈ: 3518354   تاریخ اشاعت : 2025/04/20

ندائے آسمانی
ایکنا: تلاوت آیه ۲۸۶ سوره بقره قاری یونس شاهمرادی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518334   تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ویڈیو | تلاوت استاد «ابوالفضل علامی»
خبر کا کوڈ: 3518325   تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: نوروز کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں، اساتذہ اور قرآء کی ملاقات کی نشست ایکنا نیوز میں منعقد ہوئی جسمیں ایران کے بین الاقوامی قاری سید جواد الحسینی نے آیات 18 تا 24 سورہ مبارکہ حشر کی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518298   تاریخ اشاعت : 2025/04/10

استاد عبدالباسط سے خصوصی گفتگو
ایکنا : قاری باسط کا کہنا تھا کہ تلاوت قرآن فن سے زیادہ «معنوی ذمہ داری» ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518276   تاریخ اشاعت : 2025/04/06

نوای وحی
ایکنا: شور و غل سے لبریز دنیا میں آرام و سکون کے لیے «نوای وحی» کے عنوان سے دلنشین تلاوت ایکنا پیش کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518274   تاریخ اشاعت : 2025/04/05