قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: تیرہویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ، قرآت اور تجوید مقابلوں کی افتتاحی تقریب وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517465    تاریخ اشاعت : 2024/11/16

عراقی مقابلوں کے شرکاء کے ہمراہ؛
انس با قرآن کی محفل میں عراق کے بین الاقوامی مقابلوں کے ججز کی اکثریت نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3517464    تاریخ اشاعت : 2024/11/16

ایکنا: حضرت فاطمه(س) نے خطبه عیادت میں تیرہ قرآن ی آیات سے استناد کرتے ہوئے خطبہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517462    تاریخ اشاعت : 2024/11/16

ایکنا: قرآن ی خطاطی پروجیکٹ عراق کی «وارث الانبیاء» یونیورسٹی میں شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517459    تاریخ اشاعت : 2024/11/15

ایکنا: ایرانی ماہر کے مطابق عراقی قرآن ی مقابلوں میں ایرانی ججز کی خدمات کا اعتراف انکی کارکردگی پر دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517458    تاریخ اشاعت : 2024/11/15

ایکنا: عالم برزخ دنیا اور عالم آخرت کے درمیان مقام کو کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517456    تاریخ اشاعت : 2024/11/14

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایک شام قرآن کے نام سے پروگرام ایام شھادت حضرت فاطمہ کی مناسبت سے مصاح ایجوکیشنل اکیڈمی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517455    تاریخ اشاعت : 2024/11/14

مصنف کتاب «جزیره مثنوی» ایکنا سے:
ایکنا: عباس به‌نژاد نے کہا کہ مولانا کی مثنوی ایک قرآن ی تفسیر کی طرح ہے جس کا مقصد احیاء دین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517453    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز نے أفغانستان کی وزارت تبلیغی أمور میں جاکر انکو شرکت کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 3517452    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: پچیس جلدی تفسیر الجزایری سیاست داں اور مفکر شیخ «ابوجره سلطانی» کی کاوش سے لکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517450    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: متولی حرم مطهر شاهچراغ(ع) نے ساتویں بین الاقوامی کانگریس کے اہتمام کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517448    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

ایکنا: مفسرین آیت «هُوَ الَّذِى خَلَقَكُم مِّن طِينٍ ثُمَّ قَضىَ أَجَلًا وَ أَجَلٌ مُّسَمًّى عِندَهُ» بارے مختلف رائے رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517442    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

ایکنا: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے تیس ممالک سے قرآء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517433    تاریخ اشاعت : 2024/11/11

ایکنا: کویت قرآن ی ایوارڈ ۱۳ تا ۲۰ نومبر کو وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517428    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

آیت‌الله کعبی:
ایکنا: مجلس خبرگان کے رکن نے استکبار سے مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جڑیں جہاد فی سبیل اللہ میں رکھی ہیں کیونکہ استکبار ترقی، انصاف، استقلال کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517393    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: حماس کارکن شهید یحیی سنوار کے حفاظ کرام سے لگاو کو بیان کرتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517392    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: وزارت مذہبی امور Kemenag اور اسلامی یونیورسٹی UIN کے تعاون سے سیریبون زبان میں قرآن کا ترجمہ اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517379    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: آستانہ عباسی کے تعاون سے نجف اشرف میں ہفتہ وار قرآت کلاسز منعقد کی گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517377    تاریخ اشاعت : 2024/11/02

ایکنا: بچیوں کا گروپ ایک تباہ شدہ مکان کے ملبے پر قرآن سیکھ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517371    تاریخ اشاعت : 2024/10/31

ایکنا: عزت الرشق نے غزہ کی بدترین حالت میں غزہ کی خواتین کے قرآن سے لگاو کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517367    تاریخ اشاعت : 2024/10/30