خواتین - صفحہ 5

خواتین - صفحہ 5

IQNA

ٹیگس
افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ نے افغان خواتین کو حکم دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر مکمل ڈھانپنے والا برقع پہنیں جو کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین پر عائد سخت ترین پابندیوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511810   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

تہران(ایکنا) ویانا میں اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے رمضان میں قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511631   تاریخ اشاعت : 2022/04/06

تہران(ایکنا) حرم حضرت عباس کی جانب سے قرآنی مقابلوں میں شریک نابینا خواتین حافظات کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511572   تاریخ اشاعت : 2022/03/28

افغانستان میں طالبان نے مرد سرپرستوں کے بغیر خواتین کے جہاز میں سفر پرپابندی عائد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3511571   تاریخ اشاعت : 2022/03/27

آٹھ مارچ فیمینسٹک بہروپ ریلی (عورت مارچ) کے مقابلے میں فاطمی روپ ریلی ( حجاب و حیاء و تکریم خواتین مارچ ) منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511402   تاریخ اشاعت : 2022/03/01

حجاب مسلمان عورت کا زیور ہے، جس سے کوئی طاقت محروم نہیں کر سکتی- مقررین
خبر کا کوڈ: 3511302   تاریخ اشاعت : 2022/02/13

تہران(ایکنا) دارالقرآن آستانہ مقدس علوی(ع) میں ہفتہ حجاب کے موقع پر اداره اوقاف کے تعاون سے قرآنی محفل منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3511209   تاریخ اشاعت : 2022/01/30

تہران(ایکنا) خواتین کے لیے علمی تربیتی ورکشاپ میں ڈاکٹر یونس حیدری لیکچر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511203   تاریخ اشاعت : 2022/01/29

تہران(ایکنا) درجنوں خواتین قرآن کے جلد پر خوبصورتی کے ساتھ دستکاری سے قرآنی نسخے برآمد کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511168   تاریخ اشاعت : 2022/01/24

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس علوی کے تعاون سے ولادت با سعادت حضرت زهرا(س) پر «هفته عفاف» فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511155   تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے پر سعودی عالم دین کی امامت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503571   تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کی آبادی دنیابھرمیں تیزی سےبڑھ رہی ہے۔اس وقت مسلمان مجموعی آبادی کا23فیصدہیں مگر اکیسویں صدی کےآخر تک پیروکاروں کی تعداد کے لحاظ سے اسلام دنیاکاسب سے بڑا مذہب بن جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3462042   تاریخ اشاعت : 2015/12/11

بین الاقوامی گروپ: ایک روزہ سمینار بعنوان « اسلام میں خواتین کے حقوق» خواتین کے مدرسہ (بیت‌الامام جواد (ع)) میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3457388   تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: آستانہ علوی کے شعبہ خواتین قرآنی مرکز کے مطابق چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر خصوصی پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3457386   تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: چہلم امام حسین (ع) کے حوالے سے باکو میں «عظمت کربلا» کے عنوان سے خواتین سیمینار منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3457176   تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ:غزہ میں سینکڑوں خواتین نے صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3453265   تاریخ اشاعت : 2015/11/16

بین الاقوامی گروپ: دو مسلمان خواتین پر حملے میں ملوث فرد کو ملبرن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3438861   تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: آج صبح منعقدہ پروگرام میں خانوادہ شہداء کو شرکت کی خصوصی دعوت
خبر کا کوڈ: 3393196   تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے عید غدیر کے موقع پر خواتین کے لیے سیمینار آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3377050   تاریخ اشاعت : 2015/10/01

بین الاقوامی گروپ: اصفہان شہر کے خواتین گروپ«جامعة القرآن الکریم» نے نجف اشرف میں آستانہ علوی کے قرآنی شعبے کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 3365599   تاریخ اشاعت : 2015/09/21