ایران - صفحہ 19

ایران - صفحہ 19

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایرانی ثقافتی نمایندے مجید مشکی نے اسلامی نظریاتی کونسل آفس کا دورہ کیا اور اس کونسل کے سربراہ قبله ایاز سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515978   تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: سیدابراهیم رئیسی نے الجزایر میں گیس برآمد کرنے والے حکام کے اجلاس کے موقع پر اس مسجد کا دورہ کیا جو افریقہ کی عظیم ترین مسجد شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515971   تاریخ اشاعت : 2024/03/04

آیات ۵ سوره قصص اور ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری حامد ولی‌زاده، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515965   تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: ایرانی پارلیمانی انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے الیکشن میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عالمی میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515951   تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: بین الاقوامی کتب نمائش کے سربراہ کے مطابق انڈیا پینتیسویں نمایش کا مہمان خاص ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515933   تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: آستان مقدس حسینی و عباسی کے قاری سیدحسنین الحلو، نے قرآنی پروگرام «محفل» میں آستانے کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 3515932   تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے میلاد با سعادت حضرت ولی عصر(عج) پر جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515916   تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے نتایج کا اعلان کردیا گیا اور ایرانی طلبہ و طالبات نے میدان مار لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515915   تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی چوتھی رات محمد رسول‌الله(ص) کی شان میں ترانے کے بعد مردہ باد امریکہ کے نعرے لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515910   تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقومی قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چار قرآنی آثار کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515909   تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: ملایشیاء میں ایران کے ثقافتی سفیر نے حضر موت ہوٹلوں کی فلسطینی حمایت کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515904   تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: مختصر ترین قرآن کی رونمائی ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے دوران ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515900   تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے تیسرے دن پاکستان، افغانستان، نایجریا اور ملایشین طلباء نے قرائت و حفظ کے میدان میں فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515896   تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی تیسری رات دس شرکاء نے ترتیل، قرآت اور حفظ مقابلوں میں فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515891   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم مقدمی، ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن تلاوت آیات ۱ تا ۳۶ سوره طه کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515890   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: پنجاب کے سابق وزیراوقاف نے ایران کے ثقافتی نمایندے سے ملاقات میں ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں بارے تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515888   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: ایران میں سعودی سفیرعبدالله بن سعود العنزی نے ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو شاندار اور معیاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515887   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بہترین ہم آہنگی کے لیے انفارمیشن ڈیسک قایم کیا گیا ہے جسمیں دو قرآنی استاد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515884   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جمعرات سے ایران کے شہر تھران میں شروع ہوچکے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، ایرانی وزیر ثقافت محمد مھدی اسماعیلی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515874   تاریخ اشاعت : 2024/02/17

حجت‌الاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872   تاریخ اشاعت : 2024/02/17