ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
ایرانی صدر کا سیمینار «طوفان‌الاقصی اور انسانی ضمیر کی بیداری»: سے خطاب
ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے فلسطین کو امت کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ اور فلسطین انسان اور دنیا کا اہم ایشو بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515693    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

ایکنا: رجب المرجب کے آغاز پر تسنیم گروپ کی جانب سے رجب کے مہینے کی دعا وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515691    تاریخ اشاعت : 2024/01/15

ایکنا: عالم اسلام اور مصر کے نامور قاری شیخ شحات محمد أنور کو امیر نغمات کہا جاتا ہے جو ایران میں رھبر معظم کے سامنے مختلف سورتوں جیسے«نحل، انشقاق»، «اسرا»، «انعام» و «احزاب، انسان» کی تلاوت کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515690    تاریخ اشاعت : 2024/01/14

اسلامی تعاون تنظیم؛
ایکنا: اسلام ممالک کے پارلمینٹرین اجلاس میں فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہویے صہونی رژیم کو عالمی عدالت میں طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515671    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

فن لینڈی ایران شناسی ماہر کی برسی؛
ایکنا: ایران شناسی کے ماہر یاکو هامین آنٹیلا نے فن لینڈی میں قرآن کا ترجمہ کیا جو یورپ میں اسلامی مطالعے کے حوالے سے بڑا نام شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515666    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

انجم‌شعاع :
ایکنا: قرآن و عترت ادارے کے رہنما کے مطابق سیمینار رسالات اللہ میں قرانی سرگرمیوں کو فروغ کا موقع ملا اور پاکستان، انڈیا، تھائی لینڈ و روس سے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515665    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

صدر مملکت کی شرکت کے ساتھ
ایکنا؛ شھدائے کرمان کو گلزار شهدائے کرمان، کے مصلی امام علی(ع) شهر کرمان میں تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515639    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

خطیب جمعه تهران
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین خاتمی نے کرمان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تکفیری تنظیم امریکی صہیونی رذیلتوں کی تخلیق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515638    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا: کرمان میں دہشت گردی واقعے ہر مختلف ممالک کے سربراہوں نے تعزیتی پیغامات میں اظھار یکجہتی کیا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515635    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

حسن مسلمی نائینی:
ایکنا: ادارہ برائے تحقیق و ثقافت کے سربراہ نے ڈاکٹر کاظمی کی تقریب سے خطاب میں رھبر معظم کے کلام کی روشنی میں انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3515632    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

ایکنا: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں ایران ی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515631    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

کرمان واقعے پر رہبر معظم کا شدید ردعمل؛
ایکنا: شہید سلیمانی کی راہ پر چلنے والے سپاہی ان دہشت گردوں کی جنایتوں کو برداشت نہیں کریں گے اور انکو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515628    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

شہید سلیمانی کی برسی پر؛
ایکنا: کچھ دیر پہلے ایران ی صوبہ کرمان کے گلزار شہداء جانے والے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں اب تک پچاس سے زاید افراد شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515624    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: مشکلات قرآنی فاونڈیشن کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ مقابلوں کا فائنل فروری کے وسط میں حرم امام رضا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515603    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا رپورٹ ججز کمیٹی بارے؛
ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے اور تین دن میں دنیا کے 64 ممالک سے 138 شرکاء نے ویڈیو فایلز ارسال کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515602    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: قرآنی نمایش انتظامیہ کے مطابق اکتیسویں بین الاقوامی نمایش اگلے سال رمضان المبارک میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515582    تاریخ اشاعت : 2023/12/28

آن لائن؛
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کا مقدماتی مرحلہ تیس دسمبر سے شروع ہوگا اور تین دن تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515571    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

چھیالیسویں قومی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف کے تعاون سے ہورہے ہیں اور اس کے حفظ مقابلوں کا فاینل مرحل بجنورد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515451    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایران کی وزارت اوقاف کے تعاون سے چھیالیسویں قرآنی مقابلے جاری ہیں جہاں منگل کو شام کے ٹائم میں خواتین کے بیس پاروں کے حفظ مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515434    تاریخ اشاعت : 2023/12/06

لایبریری اور میوزیم و مرکز اسناد پارلیمنٹ اسلامی ایران ایک صدی سے فعال ہے، اس لائیبریری میں نایاب خطی نسخے، اسناد اور دیگر قدیم آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515416    تاریخ اشاعت : 2023/12/04