ایران

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ مسعود شجره کے مطابق شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ ایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515091    تاریخ اشاعت : 2023/10/11

ایکنا تھران: حماس نے اس اقدام سے دنیا پر ثابت کردیا کہ غاصب رژیم کو ایک سازش کے تحت مسلط اور بڑی طاقت بنا کر پیش کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515075    تاریخ اشاعت : 2023/10/09

میڈاغاسکر دانشور ایکنا سے:
عبدالرزاق علی محمد کا کہنا ہے کہ شیعہ سنی ایک معاشرے کا حصہ ہے ایک خدا، ایک قرآن اور ایک رسول کے ماننے والوں کو تفرقے سے دوری کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515064    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

تیونسی مفتی:
ایکنا تھران: شیخ هشام بن محمد المختار نے کہا کہ اختلافات خیر کا باعث ہوسکتے ہیں اگر وہ خدمت کے لیے ہو فساد و فتنے کے لیے نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515051    تاریخ اشاعت : 2023/10/03

بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے اسلام دشمنوں سے تعلقات بحالی ایک رجعت پسندانہ دور جاہلیت کی طرف واپسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515044    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

ایکنا کروشیا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں ایران ی سفیر شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515040    تاریخ اشاعت : 2023/10/01

ایکنا تھران: ریڈیو تھران کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران ی صدر کے خطاب کے حوالے سے دفاع قرآن مہم شروع کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515017    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا پاکستان: کوئٹہ کے «الائیڈ» اسکول کے طلبا کو خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں شھید سلیمانی کی زندگی سے روشناس کرایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515015    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا تھران: ایران کے معروف قاری امیرحسین رحمتی نے بین الاقوامی قرآء کی سیشن میں سورہ تغابن کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514961    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا لاہور: شش ماھی اسلامک آرٹ کا کورس خانه فرهنگ ایران لاهور پاکستان منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514943    تاریخ اشاعت : 2023/09/14

ایکنا بیروت: لبنان میں کورس «فلسطین؛ محور وحدت اور قدس ہمارا مقدس ارمان» کے اختتام پر شرکاء کو اسناد دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514939    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

اربعین کربلا: اربعین میں کروڈوں کا اجتماع ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ پروانوں کی طرح یہاں جمع ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514916    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا عراق: موکب حیدریوں نے غیرملکی مہمانوں کو قرآن مجید کا نسخہ دیکر انکو خدا حافظ کہا۔
خبر کا کوڈ: 3514914    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے غیرملکی زائرین کو ویزا میں سہولیات پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514899    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

ایرانی صدر ایکنا سے:
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے قرآن کی توہین کو انسانیت کی توہین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے اسلامی دنیا میں اتحاد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514869    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

ایکنا تھران: تیرسٹھویں قرانی مقابلے اختتام پذیر ہوچکے ہیں جس کے مطابق میزبان ملک ملایشیا نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3514836    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

ایکنا ملایشیاء: ترسٹھویں قرآنی مقابلوں کا آخری دن اس حال میں اختتام پذیر ہوا جسمیں خاطر خواہ تلاوت نہ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514835    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

ملایشیاء میں جاری تیرسٹھویں قرآنی مقابلوں کے چوتھے دن ایران کے قاری علیرضا بیژنی نے سوره مبارکه اعراف کی آیات کی تلاوت کی.
خبر کا کوڈ: 3514828    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

ایکنا تھران: ایران اور سعودی تعلقات کئی مہینوں سے قایم ہوچکا ہے تاہم حالیہ دنوں ایران ی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب اور بن سلمان سے ملاقات کے بعد نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514819    تاریخ اشاعت : 2023/08/22

تلاوت آیت 225 تا 227 سوره شعراء بہ اواز ایران ی عالمی شہرت یافتہ قاری کریم منصوری کی آواز میں سن سکتے ہیں:
خبر کا کوڈ: 3514797    تاریخ اشاعت : 2023/08/19