ایران - صفحہ 29

ایران - صفحہ 29

IQNA

ٹیگس
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368   تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ: دمشق کے ثقافتی مرکز «دار الأسد» میں منعقدہ کانفرنس میں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3332553   تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: الکوثر چینل میں جاری مقابلہ حسن قرآت بعنوان «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازًا» میں ایران کے «محمد زاهدی» مقام اول حاصل کرنے میں کامیاب قرار
خبر کا کوڈ: 3329144   تاریخ اشاعت : 2015/07/19

ایک امریکی اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے سعودی عرب کی ایران مخالف کاروائیوں کے بارے میں خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 3328942   تاریخ اشاعت : 2015/07/17

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا نام امن نوبل انعام کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3328658   تاریخ اشاعت : 2015/07/15

بین الاقوامی گروپ:ویانا میں ایرانی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا معاہدہ طے پا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328071   تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ:ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ اگر جوہری مذاکرات ناکام رہے، تو ایران اپنی یورینیم کی افزودگی کی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3327161   تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ مغربی لیبرالیزم سے اسلام کاتعلق اور تصور نادرست اور غیر اسلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3327155   تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: پانچ غیر مسلم ممالک فلپائن،کروشیا،بلجیم،روس اور کینیڈا سے قرآنی نمائندے مقابلوں میں شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3326849   تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: انیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ججز کے اعلان کے مطابق سعودی حافظ قرآن مقام اول کے حصول میں کامیاب رہا
خبر کا کوڈ: 3326122   تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک قرآنی نمائش کی اختتامی تقریب خانہ فرہنگ راولپنڈی میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3325781   تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حسن صوت میں نمایاں پوزیشن لینے والوں کو انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 3325779   تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے باکو میں قائم ایرانی ثقافتی مرکز میں سیمینار منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3325435   تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری توانائی کے ادارے نے ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے نتائج سے مغرب کو خبردار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323556   تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: عالمی بحران اور تکفیری تحریکوں کے ظہور کے بعد پیچیدہ عالمی صورتحال میں ہم قرآن مجید کی پناہ اور رہنمائی میں کام کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3323273   تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں 80 اسلامی،عربی اور دیگر ممالک سے قاری اور حافظ شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3318552   تاریخ اشاعت : 2015/06/26

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومتی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
خبر کا کوڈ: 3318040   تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ:افغان صدر اشرف غنی نے ایران کے اسکولوں میں افغان مہاجر بچوں کے داخلے کا حکم دینے پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3317400   تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ: آل سعود کے وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی براعظم افریقہ کے ممالک میں ایران اور شیعہ فوبیا میں شدت آرہی ہے
خبر کا کوڈ: 3315947   تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ:شیعہ ، سنی و کرد اور دیگر قوموں کے درمیان اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں کامیابی کا راز ہے
خبر کا کوڈ: 3315800   تاریخ اشاعت : 2015/06/18