امریکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
سینکڑوں پیروان اهل بیت(ع)، نے امریکہ میں وائٹ ہاوس کے سامنے جلوس میں عزاداری سید الشہدا کی۔
خبر کا کوڈ: 3514692    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

امریکی ریاست «ایلینوی» میں اسکول میں مسلم طلبا کو حلال فوڈ فراہم کرنا اب ممنوع نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514425    تاریخ اشاعت : 2023/06/06

عمراں خان
پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی پر امریکا خوش نہیں ہے کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ حکم ملے اور پاکستان ان کی جنگ میں شامل ہو جائے.
خبر کا کوڈ: 3512240    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

عمران خان نے امریکہ کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔
خبر کا کوڈ: 3512025    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف سربراہ نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو موجوہ حکومت کی جانب سے بیرونی دباؤ قبول کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511944    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ امریکی سفارت خانے میں کون کون جاتا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سفیر مراسلہ کوڈ میں بھیجتا ہے اس لئے ہم اسے پبلک کے سامنے پیش نہیں کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3511798    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کیا ہےکہ پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو ہٹا کرکٹھ پتلی وزیراعظم مسلط کرکے آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3511789    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

تہران(ایکنا) طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمایندوں سے خطاب میں کہا کہ بیجا کاموں اور لاتعلق کی بجائے انقلابی ارمانوں اور اور درست کاموں پر سنجیدگی سے توجہ دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511754    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

ہندوستان، امریکا کا قریبی اسٹریٹجک اتحادی ہے اور روس سے تیل منگوا رہا ہے تو ہم کیوں اپنے مفادات کو ترجیح نہ دیں؟
خبر کا کوڈ: 3511727    تاریخ اشاعت : 2022/04/22

امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511683    تاریخ اشاعت : 2022/04/15

سابق وزیراعظم عمران خان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور حکومت کی تبدیلی میں امریکی سازش کو مورد الزام ٹہھرا رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511679    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ یوم القدس کی مناسبت سے ملک بھر میں کانفرنسز، سیمینارز اور احتجاجی پراگرام کیے جائیں گےجس کیلیے ملک بھر میں تشہیری مہم کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511676    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

امریکہ نے مزید اہم ترین بینک پابندیوں کے ساتھ اعلی حکام کے اہل خانہ کو بھی پابندیوں میں شامل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3511640    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

امریکی اخبار دی ہل (The Hill) نے ایران کے مقابلے میں بائیڈن کی عاجزی اور بے بسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے لکھا: ایران اس قدر طاقتور ہو چکا ہے کہ وہ اب بذات خود اقدام کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511634    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے، ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے، ہمیں امریکہ کے سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیئے۔ مقررین
خبر کا کوڈ: 3511606    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

نیٹو اتحادیوں کو اطمینان دلانے کے لئے امریکی ڈسٹرائر فارسٹ شرمین پولینڈ کی گڈانسک بندرگاہ میں داخل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511583    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور امریکہ کی شرکت سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا ہے جس کا مقصد صحرائے نیگیف میں ایران مخالف اتحاد تشکیل دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511575    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

جارحین کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اس جارحیت سے باز آ جائیں اور اس محاصرے کو ختم کریں اور یمن پر قبضے سے پیچھے ہٹ جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511567    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے بعد کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511560    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

بشار الاسد کا دس سال بعد عرب امارات میں ہونے والا استقبال یہ بتا رہا ہے کہ خطے کی حقیقتوں کو قبول کرنے کا موسم چل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511549    تاریخ اشاعت : 2022/03/23