تکفیری

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: امن کانفرنس سے خطاب میں آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک نے کہا ہے کہ جہادی گروپس ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتے ہیں، حکومت ایسے عناصر اور شدت پسندوں کی سرکوبی کرے تاکہ ملک کو مزید نقصان سے بچایا جاسکے
خبر کا کوڈ: 1475346    تاریخ اشاعت : 2014/11/20

بین الاقوامی گروپ: لبنانی مفتی نے اسلامی سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ تکفیری گروپوں نے اسلام کے نام پر اپنے مفادات کا گیم شروع کررکھا ہے
خبر کا کوڈ: 1464087    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

کوئٹہ : عیدقربان سے قبل شیعہ علاقے میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
خبر کا کوڈ: 1457116    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

بین الاقوامی گروپ:گذشتہ اتوار کو «راولپنڈی» شہر میں مسجد جلانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1452891    تاریخ اشاعت : 2014/09/23

بین الاقوامی گروپ: عراق میں اہل سنت کے ادارہ اوقاف نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس گروہ کے مسلحانہ اقدام،ہتھیاروں کے حمل ونقل اور عراق کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1449246    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ:برطانیہ کی حکومت ایسے اقدمات پر غور کر رہی ہے جن کے تحت عراق اور شام میں پرتشدد کارروائیوں میں مصروف برطانوی تکفیری دیوبندی اور وہابی جہادیوں کی ملک واپسی کو روکا جا سکے گا-
خبر کا کوڈ: 1445598    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ:اسلامی مقاومت سب لوگوں سے پہلے تکفیری تحریک کے خطرے سے با خبر تھا اور ان لوگوں سے مقابلہ شروع کر دیا جس کی وجہ سے لبنان کو تکفیری گروہ کے شر سے محفوظ رکھا ۔
خبر کا کوڈ: 1438267    تاریخ اشاعت : 2014/08/11

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز دہشت گرد تنظیم کی جانب سے مقدس مقامات کو گرانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 1433978    تاریخ اشاعت : 2014/07/27

بین الاقوامی گروپ:زائرین کے ہوٹلوں پر خودکش افراد کا حملہ، کئی خواتین زخمیوں میں شامل
خبر کا کوڈ: 1415566    تاریخ اشاعت : 2014/06/09

بین الاقوامی گروپ : تکفیری افکار سے مقابلے کے حوالے سے تیسرا سیمینار سوشل ڈیولپمنٹ پارٹی کے تعاون سے مصر کے شھر "مینا" میں منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1409672    تاریخ اشاعت : 2014/05/22

بین الاقوامی گروپ: تکفیری تنظیم " النصرہ" نے اسلام مخالف اقدامات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے تحریف شدہ قرآن کی تقسیم شروع کر دی
خبر کا کوڈ: 1407779    تاریخ اشاعت : 2014/05/18

بین الاقوامی گروپ:تقریب مذاہب کانفرنس میں تکفیری وں کو امت میں اختلافات کی وجہ قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1407776    تاریخ اشاعت : 2014/05/18

بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ عیسی قاسم نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ علماء تکفیری اقدامات کے خلاف فتوی صادر کریں
خبر کا کوڈ: 1407568    تاریخ اشاعت : 2014/05/17

بین الاقوامی گروپ: زائرین کو تکفیری مظالم سے آگاہ کرانے کی خاطر نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1399459    تاریخ اشاعت : 2014/04/26

بین الاقوامی گروپ : ۔پروگرام بہ عنوان " شام میں امن و امان کے لیے دعا " میں مختلف مسلمان اور عیساائی مذہبی شخصیات نے شام میں تکفیری وں سے مقابلے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1397365    تاریخ اشاعت : 2014/04/20

ایکنانیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے رکن یعقوب جدگال نے کہا ہےکہ دہشتگردی اور تکفیری ت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کو اتحاد کی ضرورت ہے-
خبر کا کوڈ: 1394932    تاریخ اشاعت : 2014/04/14

بین الاقوامی گروپ : شام کے شہر "حلب" میں واقع "احرار الشام" نامی دہشت گرد جماعت کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں اس جماعت کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1380067    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

بین الاقوامی گروپ : شام میں دہشت گرد گروپوں نے "داریا" میں واقع حضرت سکینہ(ع) کے روضہ مبارک پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے بعد گنبد سمیت حرم کے دیگر حصہ کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371884    تاریخ اشاعت : 2014/02/07

بین الاقوامی گروپ : شام کے شمال مشرقی شہر "قامشلی" کے مسیحی جوانوں نے "داعش" نامی دہشت گرد گروپ کے مقابلے کے لے مزاحمتی محاذ تشکیل دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371604    تاریخ اشاعت : 2014/02/05

بین الاقوامی گروپ : داعش (شام اور عراق میں اسلامی حکومت) نامی گروپ نے شام کے صوبہ " الرقة " میں خواتین پر مشتمل پہلا عسکری ونگ تشکیل دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1370447    تاریخ اشاعت : 2014/02/03