عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:عرب لیگ کے وزراء خارجہ نے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر اپنے ایک بیان میں عراق کی سرزمین پر ترک فوجیوں کے داخل ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عراق ی سرزمین سے ترک فوج کے فوری طور پر خارج ہونے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3469551    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: عراق ی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اس کارروائی کے دوران سامرا میں داعش دہشت گردوں کا لانچنگ پیڈ تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3468809    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے امور سے متعلق مشاورتی مرکز سوفان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے چھیاسی ملکوں کے مجموعی طور پر ستائیس سے اکتیس ہزار دہشت گرد عراق اور شام پہنچے ہیں - اس مرکز نے جون دوہزار چودہ میں اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ عراق اور شام میں سرگرم دہشت گردگروہوں میں بارہ ہزارغیر ملکی دہشت گرد شامل ہیں -
خبر کا کوڈ: 3461417    تاریخ اشاعت : 2015/12/09

بین الاقوامی گروپ: عراق کے وزیراعظم حیدرلعبادی نے جمعرات کو ایک بیان میں روز اربعین کا اجتماع منعقد کرنے میں عوام، حکام اور خاص طور سے سیکورٹی فورسز کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3459783    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

بین الاقوامی گروپ: 14 نومبر کو جب داعش کے گوریلوں نے پیرس کے شہری مقامات پر حملے کیے تو اس کو انتقامی کارروائی قرار دیا گیا۔ چونکہ مغربی ممالک داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں لہٰذا اس نے بھی تشد د آمیز جواب دے ڈالا۔ مگر پیرس میں داعش کی کارروائی کا تعلق بھی بنیادی طور پر معاشیات سے ہے۔ اس عجوبے کی داستان حیرت انگیز اور سبق آموز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459328    تاریخ اشاعت : 2015/12/02

بین الاقوامی گروپ: حجت الاسلام شیخ قیس الخزعلی نے تاکید کی کہ شام میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ فتنہ خوارج کے مانند ہے جس کا مقصد عراق و شام خصوصا کربلا و نجف اشرف ہے مگر استقامتی تحریکوں نے ان خطرات کو مقدس مقامات کربلا اور نجف اشرف سے دور رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3458837    تاریخ اشاعت : 2015/12/01

بین الاقوامی گروپ: عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457394    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: عراق ی افواج نے رمادی شہر میں داعش گروہ کے چالیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3454413    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ: سعودی حامی لبنانی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عراق اور سعودی عرب سے شیعوں کو بلا کر نجف اور کربلا میں انکو ٹرینینگ دی جاتی ہے !
خبر کا کوڈ: 3444857    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق چہلم کے پروگرام میں شرکت کے لیے زایرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گیی ہیں
خبر کا کوڈ: 3444847    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: قرآنی سٹیلائیٹ چینل «الشذرات» پیروان اهل بیت(ع) کے تعاون سے افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3438867    تاریخ اشاعت : 2015/11/03

بین الاقوامی گروپ: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق ی لڑاکا طیاروں کے حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی زخمی ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384372    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

بین الاقوامی گروپ: عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اس صوبے کے قبائل کے پانچ سو سے زائد افراد دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے عوامی رضاکار فورس میں شامل ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3365793    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ:کرکوک میں سنی کردوں نے 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3361415    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے ہی پچاس دہشت گردوں کو قتل کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3358724    تاریخ اشاعت : 2015/09/06

بین الاقوامی گروپ: عراق ی کردستان کے حکام نے کرد پیشمرگہ فورس کے اہلکاروں پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3357335    تاریخ اشاعت : 2015/09/02

بین الاقوامی گروپ: موصل شہر میں مختلف مساجد کے ائمہ جماعت کو داعش کے حق میں جعلی احادیث گھڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3345901    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ:دارالحکومت بغداد کے صدرسٹی میں ہونے والے ایک ٹرک بم دھماکے میں ستتر افراد جاں بحق اور دو سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3341819    تاریخ اشاعت : 2015/08/13

بین الاقوامی گروپ: عراق کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں ایک سو چالیس عام شہری جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341229    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: عراق کے وزیر دفاع نے ملک میں اصلاحات پر عمل درآمد کے لئے مرجعیت کی ہدایات کو وزارت دفاع کی طاقت میں اضافے کا عامل قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3340559    تاریخ اشاعت : 2015/08/09